پاکستانیوں کی شہادت پریورپ افسردہ، پاکستانی حکمران سرکاری پریس ریلیز تک محدود،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ یورپ میں بڑی تعداد میں افسردہ لوگ300پاکستانیوں کی شہادت پرسڑکوں پرنکلے،معاشی ناانصافی معاشی قتل کےخلاف احتجاج کیالیکن ہمارےہاں وہی ایک سرکاری پریس ریلیزمرنےوالوں کےنصیب میں تھی جو میڈیا میں چلائی گئی،اعلیٰ […]
پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد،شہریار آفریدی اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد،شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔پولیس نے سابق وزیر داخلہ شہریار آفریدی کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے مسترد کرتے ہوئے شہریار آفریدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
نو مئی کا دن ہمیشہ یوم سیاہ کے طور یاد رکھا جائیگا،علماء کرام

لاہور(نیوز ڈیسک) علماء کرام نے کہا کہ 9مئی کا دن ہمیشہ یوم سیاہ کے طور یاد رکھا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق آج علماء کرام اور مذہبی سکالرز کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا ، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان واقعات کو شرپسندی کی سوچی سمجھی سازش […]
لاہور ہائیکورٹ، چیئرمین پی ٹی آئی، شیخ رشید اور سراج الحق کی نااہلی درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ، چیئرمین پی ٹی آئی، شیخ رشید اور سراج الحق کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی عدالت نے رجسٹرار آفس سے درخواست پر اعتراض عائد کرنے کی وجوہات طلب کر رکھی ہیں عدالت نے درخواست دوسری بار دائر کرنے کی وجوہات بھی طلب کر رکھی ہیں جسٹس محمد […]
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پھڈا نیا رخ اختیار کرگیا، فریقین کا آج اجلاس طلب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے، ذرائع کے مطابق ن لیگی قیادت کا پیپلز پارٹی قیادت کےتحفظات دور کرنے کیلئے سرتوڑ کوششیں جاری ہیں۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے کچھ مثبت پیشرفت کی گئی تاہم یہ کوششیں کوشش نتیجہ خیز ثابت […]
جنوبی کوریا کے نوجوان پر سونا خریدنے کا جنون ، گولڈ اے ٹی ایم مشین سامنے آگئی

سیئول (نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا کے نوجوان پر سونا خریدنے کا جنون ، مشہور کمپنی نے سونا اے ٹی ایم مشین متعارف کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں سونا فراہم کرنے والی وینڈنگ مشینوں میں اضافہ ہوا ہے ،صرف نو ماہ کے دوران دو کروڑ ڈالر سے زائد کا ان مشینوں کے ذریعے […]
سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔سیکرٹری تعلیم کی جانب سے 2 ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31 جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔سندھ […]
برطانیہ کا شامی وزیر دفاع اور آرمی چیف پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

لندن (اے بی این نیوز)برطانوی حکومت نے شامی وزیر دفاع اور چیف آف آرمی سٹاف کیخلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ پابندیاں جنسی تشدد کے نئے الزامات کے تناظر میں لگائی گئی ہیں۔فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیوویلپمنٹ آفس (FCDO) کا کہنا تھا کہ پابندیوں کے تحت شام کے وزیر دفاع علی محمود […]
سابق وزیراعظم کا پارلیمنٹ میں داخلہ بند،خصوصی کارڈ بھی منسوخ

لندن (نیوزڈیسک)سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا پارلیمنٹ میں داخلہ بند ،خصوصی پاس منسوخ کر دیا گیا برطانوی پارلیمنٹ میں سابق وزیر اعظم بورس جانسن کیخلاف پارٹی گیٹ رپورٹ کی تو ثیق 354 ارکان پارلیمنٹ نے منظوری کے حق میں اور صرف 7 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بورس جانسن نے اپنے دفتر میں لاک […]
نجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین شپ کی دوڑ سے دستبردار

لاہور(نامہ نگار) نجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین شپ کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے۔نجم سیٹھی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان وجہ تنازعہ نہیں بننا چاہتا، ایسا عدم استحکام پی سی بی کے لیے اچھا نہیں۔انہوں نے لکھا کہ ان حالات میں میں چیئرمین پی سی […]