اہم خبریں

عمران خان کے طبی معائنہ کیلئے پمز یا پولی کلینک اسپتال کا بورڈ بنانے کی درخواست

لاہور (نیوزڈیسک)بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں پیشی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے طبی معائنہ کیلئے پمز یا پولی کلینک اسپتال کا بورڈ بنانے کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عمران خان کا پولی کلینک یا پمز اسپتال اسلام آباد سے […]

آپ کا اقتدار ڈوب چکا، آپ کا چیخنا بنتا ہے، مریم اورنگزیب کی عمران کان پر تنقید

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آپ کا اقتدار ڈوب چکا، آپ کا چیخنا بنتا ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ سازشوں کے ان داتا نے گاڈ فادر فیض اور حواریوں کی مدد سے عروج پایا۔انہوں نے کہا کہ […]

کراچی میں پانی چور مافیا کیخلاف ایک اور بڑا آپریشن، متعدد ہائیڈرنٹس مسمار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی غربی کے علاقے منگھوپیر میں واٹر بورڈ کی سرکاری سپلائی لائنوں سے پانی چوری کرنے والے ہائیڈرنٹس مافیا کے خلاف ایک اور بڑا آپریشن کیا گیا، اس دوران نصف درجن سے زائد بڑے واٹر ہائیڈرنٹس مسمار کردئیے گئے۔اینٹی واٹر تھیفٹ سیل کے افسر محمد عامر کی ٹیم نے پولیس اور دیگر اداروں کے […]

عدالت نے عمر فاروق ظہور کے خلاف بیٹیوں کے اغوا کا مقدمہ خارج کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ صوفیہ مرزا کے سابق شوہر عمر فاروق ظہور کے خلاف بیٹیوں کو اغوا کرنے کا مقدمہ خارج کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور غلام مرتضیٰ ورک نے فیصلے میں کہا ہے کہ ایف آئی اے کو لاہور میں مقدمہ درج ہی نہیں کرنا چاہیے تھا۔عدالت کا کہنا تھا کہ 14 برس قبل […]

لاہور ، پرتشدد واقعات میںملو ث نجی تعلیمی اداروں کے کم عمر لڑکوں کے گینگ کا انکشاف

لاہور (نیو زڈیسک)لاہور میں نجی تعلیمی اداروں کے لڑکوں کے گینگ کا انکشاف ہوا ہے۔ مختلف اسکولوں کے کم عمر طالب علموں کے 35 رکنی گینگ کو 102 کے نام سے آپریٹ کیا جاتا ہے، جو مختلف اسکولوں کے باہر لڑکوں پر تشدد کرتا ہے۔پولیس کے مطابق گلبرگ میں ایک نوجوان ہر تشدد کے الزام […]

کراچی،جعلی پر یزائیڈنگ افسر اظہر طارق کو ایک سال قید کی سزا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی مقامی عدالت نے جعلی پریزائیڈنگ افسر اظہرطارق کو ایک سال قید اور پچیس ہزارروپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔بلدیاتی الیکشن میں بیلٹ پیپرزبک برآمدگی کے کیس میں جعلی پریزائیڈنگ افسر اظہرطارق پر جرم ثابت ہوگیا۔عدالت نے اظہرطارق کو ایک سال قید کی سزا سنائی اور ملزم کو 25 ہزارجرمانہ ادا کرنے کا حکم […]

نيب نے عثمان بزدار کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) نيب نے سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، جائیداديں بنانے کے الزام میں عثمان بزدار اور ان کی فیملیز کے نام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نيب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ریونيو کو مراسلہ جاری کردیا جس میں 28 فروری تک نيب […]

سرگودھا، شادی کی تقریب سے واپسی پر ڈکیتی کے بعد خاتون سے مبینہ زیادتی

سرگودھا(نیوزڈیسک)سرگودھا میں ڈاکوؤں نے شادی کی تقریب سے واپس آنے والی خاتون کو ڈکیتی کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔واقعہ تھانہ شاہ پور کے علاقےمیں پیش آیا،اطلاع ملنے پرپولیس پہنچ گئی اور واقعےکا مقدمہ درج کرلیا۔متاثرہ خاتون کو میڈیکل کے لیے نواحی گاؤں سے سرگودھا منتقل کردیاگیا۔پولیس افسران نے متاثرہ خاتون […]

عمران خان کا بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے منگل (28 فروری) کے روز بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں راولپنڈی تنظیم کے رہنماؤں اور عہدیداروں سے مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی بینکنگ […]

انتخابات ازخود نوٹس کیس، سپریم کورٹ کا فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کی جانب سے سپریم کورٹ میں متفرق […]