حزب اللّٰہ کی مالی اعانت کرنے والا مرکزی ملزم رومانیہ سے گرفتار

بخارسٹ(نیوزڈیسک)لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللّٰہ کی مالی اعانت کرنے والے مرکزی ملزم کو رومانیہ سے حراست میں لے لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 58 سالہ محمد ابراہیم بازی لبنان اور بیلجیئم کا شہری ہے جسے بخارسٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ابراہیم بازی کو امریکا نے 2018 میں عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا، […]
عدلیہ سے توقع ہے وہ عمران خان کے کیسز کا جلد فیصلہ کرے گی، ایاز صادق

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ (ن) سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ہمیں عدلیہ سے توقع ہے کہ وہ عمران خان کے کیسز کا جلد فیصلہ کرے گی۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کو اپنی ذات کی خاطر مشکلات میں ڈال دیا […]
زرداری نے سارے نظام سے لڑ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بنایا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ہمارے مخالفین نے ڈٹ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مخالفت کی، وہ کہتے تھے کہ ہم ملک کے عوام کو بھکاری بنا رہے ہیں، ہم کہتے تھے کہ غریب خواتین کو حق دلا رہے ہیں۔ہفتہ کو سندھ […]
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سماعت کرنے والا بینچ منسوخ

کراچی (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آئندہ ہفتے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سماعت کرنے والا بینچ منسوخ کردیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل بینچ 27 فروری کو شیڈول تھا۔بینچ کے کیسز کی کاز لسٹ بھی جاری کردی گئی تھی، کراچی رجسٹری میں آئندہ ہفتے ہونے والی […]
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی،فی تولہ ہزار روپے سستا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 1810 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000روپے اور […]
شاہ محمود سے ملنے آیا تھا، مجھے بھی گرفتار کرلیا گیا، اعظم سواتی

بہالپور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میں تو شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا تو مجھے بھی گرفتار کرلیا گیا۔بہاولپور میں جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے اعظم سواتی اور محمد احمد مدنی کا طبی معائنہ کیا گیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اعظم سواتی کا کہنا […]
ترکیہ میں 5.3 شدت کا ایک اور زلزلہ،گہرائی 7کلومیٹر تھی، ترک ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی

انقرہ(نیوزڈیسک)زلزلے کی جھنجھوڑ نے ایک بار پھر ترکیہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ترک خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز ترکیہ کے وسطی نگدے صوبے میں 5.3 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ترک ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کا کہنا تھاکہ زلزلہ 7 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا اور مقامی وقت کے مطابق […]
اردن کی فوج نے شام سے اسلحہ اسمگل کرنے والے ڈرون کو مار گرایا
اومان (نیوزڈیسک)اردن کی فوج نے شام سے بذریعہ ڈرون اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔سرکاری میڈیا کے مطابق سلطنت کے بارڈر گارڈز نے ہتھیاروں اور ہینڈ گرنیڈز سے لدے ہوئے ڈرون کی نشاندہی کی جو ملک کے مشرقی علاقے میں داخل ہو رہا تھا۔فوجی حکام کا کہنا تھا کہ مسلح ڈرون کو اردن کی […]
محکمہ اینٹی کرپشن کا فرح گوگی اور شیخ رشید کیخلاف نئے سرے سے انکوائری کا آغاز

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ اینٹی کرپشن نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف نئے سرے سے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ فرح گوگی کے […]
بھارتی وزیر مملکت داخلہ کے قافلے پر شدید پتھراؤ، گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی مغربی ریاست بنگال میں وزیر مملکت برائے داخلہ نیشیت پرمانک کے قافلے پر شدید پتھراؤ کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیر نے کہا کہ یہ پتھراؤ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے کیا ہے۔پولیس نے ہجوم کو قابو کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل فائر کیے، بھارتی […]