بیلجیئم نے 58 ارب یورو سے زائد کے روسی اثاثے منجمد کردیے

برسلز (نیوزڈیسک)بیلجیئم نے یورپین یونین کی جانب سے لگائی گئی اقتصادی پابندیوں کے فیصلے کے بعد 58 ارب یورو سے زیادہ کے روسی اثاثے منجمد کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجئیم کے وفاقی وزیر خزانہ نسنٹ وان پیٹیگم نے اس حوالے سے اپنے ادارے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس رات دس بجے تک بند رہیگی، سوئی گیس

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے انفرا اسٹرکچر کی اَپ گریڈیشن کے سبب ضلع شرقی اور ملیر کے متعدد علاقوں میں آج گیس بند رہے گی۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق اتوار کی صبح کراچی ٹرمینل پر گیس انفرا اسٹرکچر کی اپ گریڈیشن کے سبب بحالی کی سرگرمی کے دوران شہر کے مختلف […]
وہاڑی میں محکمہ خوراک کی کارروائی،15کروڑمالیت کی چوری شدہ گندم برآمد کرلی

وہاڑی(نیوزڈیسک)وہاڑی میں محکمہ خوراک نے گوداموں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران چوری ہونیوالی گندم برآمد کرلی،تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے 2 گوداموں میں سے 15 ہزار سے زیادہ گندم بھری بوریاں غائب تھیں، خودبردکی جانیوالے گندم کی مالیت 15 کروڑ سے زیادہ ہے ،سیکرٹری فوڈ زمان وٹو نے ذمہ داروں کیخلاف سخت ترین کارروائی […]
پنجاب حکومت کا جشن بہاراں بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں جشن بہاراں کےانتظامات کاجائزہ لیا گیا۔اتوارکو نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں لاہوراورفیصل آباد میں جشن بہاراں کے انتظامات و پروگرامز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دوران اجلاس لاہورمیں 5سے12مارچ تک جبکہ فیصل آباد میں 4سے […]
انڈونیشیا،شوہر نے بیوی کو بحری جہاز سے سمندر میں پھینک دیا

جکارتہ (نیوزڈیسک)انڈونیشیا میں ایک شخص نے بحری جہاز سے بیوی کو سمندر میں پھینک دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کی بکاؤہینی (Bakauheni Port) نامی بندرگاہ پر رونما ہوا۔ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص بحری جہاز میں عورت کو اٹھا کر لے جاتا ہوا دیکھا جارہا […]
راجن پور، این اے 193 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم

راجن پور ( نیوزڈیسک)راجن پور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ايک سو تيرانوے ( NA 193 ) میں ضمنی الیکشن کے ليے پولنگ ختم ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی امیدوار محسن لغاری اور مسلم لیگ ن کے امیدوار عمار اویس لغاری کے درميان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری […]
ترقیاتی کاموں میں عثمان ڈار کے بھائی نے 50لاکھ کمیشن لیا؟، سیکریٹری نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی ٹی آئی دور کے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین عثمان ڈار کی کرپشن کا بھانڈا ان کے اپنے سیکریٹری نے پھوڑ دیا ہے۔جاوید علی کا ایک اعترافی ویڈیو بیان جاری ہوا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ تین ماہ سے عثمان ڈار کا علاقے میں ترقیاتی […]
جیل بھرو تحریک پی ٹی آئی اور عمران خان کیلئے ڈوب مرو تحریک بن چکی ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ جیل بھرو تحریک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کے لیے ڈوب مرو تحریک بن چکی ہے۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے جلاؤ گھیراؤ اور انتشار پھیلانےکے سارے حربے ناکام ہوئے، […]
شہباز شریف جیسا مانگنے کا طرہ امتیاز دنیا میں کسی کے پاس نہیں، پرویزالٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہی نے کہاہے کہ شہباز شریف جیسا مانگنے کا طرہ امتیاز دنیا میں کسی کے پاس نہیں، ان کا نام فقیروں کی گینزبُک میں شامل کر دیا جائے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پرویزالہیٰ کا […]
پارلیمنٹ کو ججز کے مواخذے کا اختیار ہونا چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ پارلیمنٹ کو ججز کے مواخذے کا اختیا رہونا چاہئے،اتوار کوآئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی آئین شہید ذوالفقار علی بھٹو کا قوم کو تحفہ ہے، انہوں نے اتفاق رائے سے 1973 کا آئین […]