ابیٹ آباد،آسمانی بجلی گرنے سے بچہ جاں بحق،10 افراد زخمی

ایبٹ آباد(ویب ڈیسک)آسمانی بجلی گرنے کے دو مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 10 افراد زخمی جبکہ ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ایبٹ آباد میں آسمانی بجلی گرنے کے دو مختلف واقعات رونما ہوئے۔ ضلع ایبٹ اباد کی تحصیل حویلیاں کے علاقہ چٹ پڑی میں پہاڑ کی غار میں بارش […]
کراچی میں سستی ادویات اور معیاری میڈیکل ٹیسٹ کے منصوبے کا افتتاح

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں مریضوں کو صحت کی معیاری سہولیات بشمول ادویات اور میڈیکل ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کرنا فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے مگر وہ اس میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے۔دوسری جانب پاکستان میں ادویات کے بحران کے باعث مارکیٹ میں جعلی ادویات کی بھرمار ہو چکی ہے جس کی […]
قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔افتخار احمد ان دنوں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔افتخار احمد نے ٹوئٹ کرکے مداحوں کو بیٹی کی ولادت کی خبر دی ۔انہوں نے بیٹی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا […]
بلوچستان میں مغربی ہواؤں اور بارش کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ(نیوزڈیسک) صوبہ بلوچستان کے اکثر علاقوں میں 28 فروری سے یکم مارچ کے دوران تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے جس سے فصلوں کو نقصان کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان میں مغربی ہواؤں اور بارش کا نیا سسٹم داخل ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، 28 فروری کو مغربی ہوائیں […]
ججز کے معاملے کو پارلیمنٹ میں دیکھاجانا چاہیے، جسٹس (ر) رشید رضوی

کراچی (نیوزڈیسک)جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی نے کہاہے 3 اداروں سے بھی زیادہ ایک اور ادارہ ہے جو جب چاہے کسی پر بھی ہاتھ ڈال سکتا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) رشید اے رضوی کا کا کہنا تھا پیپلز پارٹی کی ملک کے لیے خدمات ہیں جس کا ایک تحفہ 73 […]
کورونا سے پاکستان میں 3 سال کے دوران 15 لاکھ افراد متاثر ہوئے،حکومتی اعدادوشمار جاری

لاہور (نیوزڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا کو پاکستان میں آئے تین سال مکمل ہو گئے، اس تمام عرصے کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس سے 15 لاکھ 76 ہزار 795 افراد متاثر ہوئے، جن میں 30 ہزار 641 افراد ہلاک جبکہ 15 لاکھ 45 ہزار 651 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، وباء سے […]
امریکا،لاٹری کے غلط ٹکٹ نے 50 ہزار ڈالر کا انعام جتوادیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون نے نہ چاہتے ہوئے بھی لاٹری کا مہنگا ٹکٹ خریدا اور اس میں سے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیت گئیں۔ میری لینڈ کی ایک خاتون وینڈنگ مشین سے لاٹری کا صرف دو ڈالر والا ٹکٹ خریدنا چاہتی تھیں لیکن غلطی سے […]
لاہور، تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے گلبرگ سے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔لاہور میں 35 سے زائد لڑکوں کے گینگ کے 3 نامزد ملزمان گرفتار کر لیا گیا، ملزمان کا تعلق مختلف تعلیمی اداروں سے ہے۔پولیس کے مطابق گینگ 8 برس سے 102کے نام سے جانا […]
پی ٹی آئی ارکان کی بحالی کا معاملہ، اسپیکرقومی اسمبلی کا اپنے فیصلے سے ہٹنے سے انکار

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کے معاملے پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اپنے فیصلے سے ہٹنے سے انکار کردیا۔ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق تحریک انصاف کے جن ارکان کے استعفے منظور ہوچکے وہی فیصلہ حتمی ہے، 35 میں سےکسی بھی رکن کو کل قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت […]
پی ایس ایل شائقین کیلئے اچھی خبر، پی سی بی اور پنجاب حکومت میں معاملات طے پاگئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ پاکستان کرکٹ بوررڈ (پی سی بی) پنجاب حکومت کے درمیان اخراجات کے معاملات طے پا گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تصدیق کی کہ لاہور اور راولپنڈی میں میچز شیڈول کے […]