اہم خبریں

کوئٹہ، صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس، گرفتار ملزم بری

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے صحافی عبدالواحد رئیسانی کے قتل کیس میں گرفتار ملزم کو بری کردیا۔پیر کو کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ 9 کی عدالت میں صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔مقتول صحافی کے والد نے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ثبوت ہونے کے باوجود قتل کے ملزم کو […]

بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ حادثہ ،،ابتدائی رپورٹ میں ٹریفک پولیس کی غلطی اور نااہلی سامنے آگئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ حادثہ ،،ابتدائی رپورٹ میں ٹریفک پولیس کی غلطی اور نااہلی سامنے آگئی، رات کے وقت بڑی گاڑیوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی، حادثے کی رات بھی تیس سے زائد ٹرالر زیرتعمیر پل کے نیچے سے گزرے،پولیس کی جانب سے اجازت دینے کی وجہ سے یہ […]

مینگرووز درختوں کی بدولت سندھ حکومت کو 3 ارب روپے موصول

کراچی(نیوزڈیسک) صوبہ سندھ کے وزیر جنگلات تیمور تالپور نے کہاہے کہ تیمر (مینگرووز) کے جنگلات سے کاربن کریڈٹ کی مد میں سندھ حکومت کو 3 ارب روپے موصول ہوئے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر جنگلات تیمور تالپور کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور میں بھی تسلیم کیا گیا کہ سندھ […]

حکمرانوں نے جو کرنا ہے کرلیں عمران خان کی محبت کم نہیں ہوگی، فرخ حبیب

لاہور(نیوزڈیسک)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرخ حبیب نے کہاہے کہ حکمرانوں نے جو کرلیں، عمران خان کی محبت کم نہیں ہوگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ راجن پور میں پی ٹی آئی کے امیدوار اکثریت سے کامیاب ہوئے، ووٹرز کو معلوم ہے پی ٹی آئی کو اسمبلی […]

ایران کی بھارت کیلئے سالانہ برآمدات میں 60 فیصد اضافہ

تہران (نیوزڈیسک)ایران کی بھارت کیلئے سالانہ برآمدات میں 60 فیصد اضافہ ہوگیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیاکہ2022 میں ایران کی بھارت کو برآمدات 65 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہیں۔یہی اعداد و شمار 2021 میں 40 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک محدود تھے۔بھارت کی طرف سے ایران سے درآمد […]

کوہلو میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 9 اہلکار زخمی

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے 9 اہلکار زخمی ہو گئے۔لیویز حکام کے مطابق کوہلو کے علاقے جنت علی میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرائی، بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع […]

اے آئی ٹیکنالوجی 17 گھنٹے تک لڑاکا طیارے کو اڑانے میں کامیاب

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے محکمہ دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ ایف 16 سے ملتے جلتے ایک لڑاکا طیارے کو 12 پروازوں کے دوران اے آئی ٹیکنالوجی نے 17 گھنٹوں تک کنٹرول کیا۔دسمبر 2022 میں ریاست کیلیفورنیا کی ایڈورڈ ائیر بیس میں موجود ایک تجرباتی طیارے ایکس 62 اے وسٹا کو اس مقصد کے لیے استعمال […]

اب فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی ویریفائیڈ اکاونٹ یعنی بلیو ٹک کیلئے پیسے ادا کرنے ہوں گے

نئی دہلی (اے بی این نیوز   )فیس بک ، انسٹاگرام اور وٹس ایپ جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے پریمیم ویریفکیشن سروس کا اعلان کیا ہے ۔ اب فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی ویریفائیڈ اکاونٹ یعنی بلیو ٹک کیلئے پیسے ادا کرنے ہوں گے ۔ ویب پر کیلئے اس کی قیمت […]

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 94 ہزار 100 روپے برقرار

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 94 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام ایک لاکھ 66 ہزار 409 روپے پر برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق […]

کراچی،اوپن لیٹرز پر گاڑیاں ٹرانسفر کروانے کی شرح میں 500 فیصد اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ کے حکم نامے کے بعد اوپن لیٹرز پر گاڑیاں ٹرانسفر کروانے کی شرح میں 500 فیصد اضافہ ہوگیا۔کراچی پولیس حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی مالکانہ حقوق تبدیلی نہ ہونے پر تفتیش میں مشکالات کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ نے اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیاں کے خلاف کریک ڈاون کا […]