اہم خبریں

چوہدری پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس کی سہولت دینے کی درخواست نمٹا دی

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پر ویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست جیل سپر ٹینڈنٹ کے بیان پر نمٹا دی۔پی ٹی آئی صدر کی درخواست پر جسٹس محمد وحید خان نے سماعت کی۔ پرویز الٰہی کی جانب سے عامر سعید راں عدالت میں پیش ہوئے اور […]

پی سی بی کے 2 نئے بورڈ آف گورنرز کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے نئے ممبران کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کے نام بھجوا دیئے ہیں ۔ واضح رہے کہ ذکاء اشرف کا نام وفاقی وزیراحسان […]

پاکستان خطرناک حالات سے دوچار، مائنس ون سےپی ٹی آئی ختم ہوجائے گی،اسد عمر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل جولائی میں ہوجاتی، ہمیں یہ مشورہ قبول کرنا چاہیے تھا، اگر پارٹی میں مائنس ون ہوتا ہے تو پارٹی ہی نہیں رہے گی، پی ٹی آئی کے علاوہ میری کوئی سیاست نہیں۔ انہوں نے […]

پاکستان میں وبائی امراض میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا بڑا انتباہ جاری

پاکستان میں وبائی امراض میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا بڑا انتباہ جاری اسلام آباد( اے بی این نیوز)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جون 2022سے جون 2023 تک پاکستان میں پھیلنے والی بیماریوں کےاعدوشمار سامنے آگیےعالمی ادارہ صحت کی جانب سے سچوئشن رپورٹ آف ایمرجنسی نے اعدوشمار جاری کر دیئے۔صوبہ سندھ پر قدرتی آفات […]

دہشتگردی کی علامت،ٹی ٹی پی کمانڈرسربکف جہنم واصل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جھوٹ اوردہشتگردی کی علامت،ٹی ٹی پی کمانڈرسربکف جہنم واصل کردفا گفا۔تفصیلات کے مطابق دہشتگرد کمانڈر سربکف مہمند کا تعلق جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی سے تھا اسے پاکستان کا سب سے بڑا دشمن سمجھا جاتا تھاسوشل میڈیا پر کئی روز سے افواہیں تھیں کہ سربکف کو زہر دیا گیا ہے ، […]

پنجاب حکومت کاپرائیویٹ ہسپتالوں میں گائنی آپریشن صحت کارڈپر بندکر نے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کاپرائیویٹ ہسپتالوں میں گائنی آپریشن صحت کارڈپر بندکر نے کا فیصلہ لاہور(اے بی این نیوز) نگران حکومت کا یکم جولائی سے صحت کارڈپرپرائیویٹ ہسپتالوں میں گائنی کے آپریشن بندکر نے کا فیصلہ سامنے آگیا ، دل کے مریضوں کو بھی علاج کیلئے 30 فیصدادائیگی کرنی پڑے گی۔محکمہ صحت نے صحت کارڈپالیسی میں ترامیم […]

عدالت نے اعظم سواتی کو اشتہاری قراردیدیا، کارروائی کرنے کا حکم

عدالت نے اعظم سواتی کو اشتہاری قراردیدیا، کارروائی کرنے کا حکم اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت میں سماعت، پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس میں ایم پیشرفت ،عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کرنے کا حکم دےدیااعظم سواتی کی مسلسل […]

عید کی چھٹیاں، حکومت نے سرکاری ملازمین کو سپرائز دیدیا

عید کی چھٹیاں، حکومت نے سرکاری ملازمین کو سپرائز دیدیا اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے عیدالا ضحی کیلئے 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔عیدالاضحی کیلئے جن 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ، جمعرات29 جون سے لے کرہفتہ یکم جولائی تک ہوں گی۔ اتوار کو عام تعطیل کے باعث […]

پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور(اے بی این نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر انسانی اسمگلنگ اور یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ممتاز آرائیں کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس وہاڑی کی ٹیم نے 24 گھنٹے کی اَن تھک محنت سے ملزم کو گرفتار کیا، ممتاز آرائیں سے واقعے کے […]

دماغی بیماریوں سے نجات کیلئے دن میں تھوڑی نیند بہت ضروری ہے،تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دماغی بیماریوں سے نجات کے لیے دن میں تھوڑی نہیں بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگرآپ اپنے دماغ کو سکڑنے سے بچانا چاہتے ہیں تو شام کے ساتھ ساتھ دن میں بھی تھوڑی سی بہت ضروری ہے ،اس سے دماغ کی صحت بھی بہتر رہے گی […]