عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو قائد حزب اختلاف کا عہدہ دینے کے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو پیغام پہنچا دیا ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے ساتھ تحریک انصاف کے اکیس ممبران اسمبلی نے ملاقات کی،چوہدری فواد نے کہا کہ تحریک انصاف کی ایوان کے اندرایک سو پینتیس ہے ، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو قائد حزب اختلاف کے عہدہ دینے کے متعلق اسپیکر […]
یوکرین کے سابق باکسنگ چیمپئن جنگی ٹینک چلانے لگے

کیف (نیوزڈیسک)یوکرین کے سابق باکسنگ چیمپئن ولادیمیر کلٹشکو نے لیپرڈ ٹینک چلاتے ہوئے ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ٹینک جرمنی کی طرف سے یوکرین کو روس کے خلاف جاری جنگ میں لڑائی کیلئے دیا گیا ۔ویڈیو میں کلٹشکو کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ […]
پنجاب اور کے پی میں انتخابات کا معاملہ: اگر انتخابات کیلئے حالات سازگار نہیں تو وجوہات بتائی جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا 9 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا تاہم عدالت عظمیٰ کا 5 رکنی بینچ کی سماعت کررہا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے علاوہ جسٹس اطہرمن اللہ […]
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی اسپیکرقومی اسمبلی سے ملاقات، استعفوں کے منظوری کا اقدام واپس لینے کی استدعا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک عامر ڈوگر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی اسپیکرقومی اسمبلی سے ملاقات،پی ٹی آئی کے وفد کی استعفوں منظوری کے اقدام کو واپس لینے کی استدعا،اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ قانون و آئین اور قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے تحت استعفے منظور کر […]
ازخود نوٹس کیس کی 23فروری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات پر ازخود نوٹس کیس کی23 فروری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔چار جج صاحبان نے اختلافی نوٹ میں سینئر ججز کی بینچ میں عدم شمولیت اور ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار پر سوالات اٹھائے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے معاملہ ہائیکورٹس میں زیرسماعت ہونے کی بنیاد […]
بھوٹان، سیاحوں کیلئے ڈیوٹی فری سونا خریدنے کی سہولت متعارف

تھمپو (نیوزڈیسک)بھوٹان جانے والے ایسے سیاح جو سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ فیس ادا کریں گے وہ دارالحکومت تھمپو اور فوئنٹ شولنگ میں ڈیوٹی فری سونا خرید سکتے ہیں۔بھوٹان کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ بادشاہ کی سالگرہ اور بھوٹانی نئے سال کے موقع پر محکمہ سیاحت نے بھوٹان ڈیوٹی فری کے ساتھ مشترکہ طور پر […]
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

عمان(نیوزڈیسک) اسرائیل اور فلسطین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت اسرائیل آئندہ 6 ماہ تک کسی بھی نئی بستی کی آبادکای کی منظوری نہیں دے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معاہدے میں یہ طے بھی پایا کہ 4 ماہ کے لیے کسی بھی نئے سیٹلمنٹ یونٹس کے قیام پر بات […]
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 28 فروری 2023 کو سہ پہر 4 بجے کے بجائے مورخہ 15 مارچ 2023 کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگز رولز 1973 کے قاعدہ 4 کے […]
پہلے نوازشریف سے ناانصافیوں کا ازالہ پھر الیکشن ہونگے،مریم نواز

ساہیوال(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پہلے گھڑی چور عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرو پھر الیکشن ہوگا۔ نواز شریف نے بہت سی پیشیاں بھگتیں، عمران خان بھی بھگتے گا، پہلے عمران خان کی بھی دو سو پیشیاں ہوں گی پھر الیکشن ہوگا، پہلے […]
اسلام آباد ،قائد اعظم یونیورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں کا جھگڑا،8افرادزخمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے تصادم اور فائرنگ سے آٹھ افرادزخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق پیر کو اسلام آباد یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان شدید تصادم ہوا اور دونوں گروپس کی جانب سے اسلحے کا آزادانہ استعمال کیاگیا ، تصادم کے نتیجے میں زخمی […]