اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کا بحران
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 4 سرکاری اسپتالوں میں اسٹاف کی کمی کے باعث بحرانی کفیت ہیں۔شہر اقتدار کے 4 بڑے سرکاری اسپتالوں میں 1300 سے زائد ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کی سیٹیں خالی پڑی ہیں جو اسپتالوں کے مجودہ عملے کے 35 فیصد بنتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان 4 اسپتالوں میں ماہانہ 11 […]
کل بالائی سندھ میں ہلکی بارش، کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ منگل اور بدھ کو دیہی سندھ میں ہلکی بارش اور کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق نیا مغربی سلسلہ منگل کی شام کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، سسٹم کے زیراثر بالائی سندھ کے اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے، […]
تعلیمی اداروں میں داخلے کیلیے ڈرگ ٹیسٹ سے متعلق قانون سازی پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات نے تعلیمی اداروں میں داخلے کے لئےڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینےکے حوالے سے قانون سازی پر اتفاق کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نارکوٹکس کنٹرول کا اجلاس چیئرمین صلاح الدین ایوبی کی زیر صدارت ہوا جس میں اے این ایف حکام نے تعلیمی اداروں […]
چین کا ترقی پذیر ممالک کے 5 ہزار فوجیوں کو تربیت دینے کا اعلان

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے اگلے 5 سال میں ترقی پذیر ممالک کے 5 ہزار فوجیوں کو تربیت دینے کا اعلان کیا ہے۔چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نئے بین الاقوامی پلیٹ فارمز تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔بیجنگ چاہتا ہے کہ انسداد دہشتگردی، سائبر سیکیورٹی، بائیو سیکیورٹی اور جدید ٹیکنالوجیز […]
یو اے ای حکومت کا بچوں کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے والدین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہائشی ویزے پر جانے والے پاکستانی والدین کی جانب سے بچوں کے قوانین کی خلاف ورزیوں کے پیش نظر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے خلاف ورزی کرنے والے والدین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق خصوصی بات چیت میں قونصل جنرل یو اے ای بخیت عتیق الرومیتی کا […]
وقت اور ون ڈش کی پابندی نہ کرنیوالے شادی ہالز کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

راولپنڈی (اے بی این نیوز )کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی وقت اور ون ڈش کی پابندی نہ کرنیوالے شادی ہالز کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت ،رات دس بجے تک تمام شادی ہالز بند ہو جانے چاہیں ڈپٹی کمشنرز اور دیگر انتظامی افسران کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیںشادی ہالز کی مانیٹرنگ کیلئے خصوصی سکواڈ […]
امریکی چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والے ریچھ سے انتظامیہ پریشان
سینٹ لوئی(نیوزڈیسک) امریکی چڑیا گھر سے فرار ہونے والے بھالو سے انتظامیہ پریشان ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ایک اینڈیئن نسل کا ریچھ ہے جس کا نام بین ہے اور ایک ماہ میں دو مرتبہ اپنے پنجرے سے فرار ہوچکا ہے اور اس کا طریقہ واردات غیرمعمولی بھی ہے۔اس سے پہلے وہ ایک گھنٹے […]
برطانوی ماہرین نے بھی ٹک ٹاک ایپ محدود کرنے کا مطالبہ کردیا

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی ماہرین نے بھی ٹک ٹاک ایپ محدود کرنے کا مطالبہ کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سب سے پہلے امریکا نے کہا کہ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے، اس کے بعد ایک ہفتہ قبل یورپی یونین نے نے بالخصوص سرکاری ملازمین اور اہلکاروں کو اس کے استعمال سے منع کیا اور اب […]
جب تک اشرافیہ پر ہاتھ نہیں ڈالیں گے ملک نہیں بدلے گا ،سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے 170 ارب کا مزید بوجھعوام پر ڈال دیا ، سابق حکمران کہتے تھے کہ سکون صرف قبر میں ہے،شرحِ سود میں 2 فیصد تک کا اضافہ کیا، جب تک اشرافیہ پر ہاتھ نہیں ڈالیں گے ملک نہیں بدلے گا ،یہ لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے، مفت پٹرول استعمال […]
زیتون کے تیل میں شامل اولائک ایسڈ کے مزید فوائد دریافت

میڈرڈ(نیوزڈیسک)سائنس دانوںنے زیتون کے تیل میں شامل اولائک ایسڈ کے مزید فوائد دریافت کرلئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ہسپانوی محققین نے بتایاکہ جس طرح ہلدی کی جان اس میں موجود کرکیومن کیمیکل ہوتا ہے عین اسی طرح زیتون کے تیل میں اولیئک ایسڈ اس کا اہم ترین جزو بھی۔ اب اس کے مزید طبی فوائد دریافت […]