اہم خبریں

میکسیکو میں انتخابی اصلاحات کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں

میکسیکوسٹی (نیوزڈیسک)میکسیکو میں الیکٹورل اصلاحات کیخلاف مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ اس موقع پر شرکا نیشنل الیکٹورل انسٹیٹیوٹ سے یکجہتی کیلئے اس کے ہم رنگ گلابی رنگ کے کپڑوں میں احتجاج میں شریک ہوئے، کسی نے گلابی رنگ کے پوسٹرز تھام رکھے تھے تو دیگر نے کچھ اور رنگ کے، […]

وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف بے رحمانہ کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف بے رحمانہ قانونی کارروائی کی ہدایت دے دی۔ وزیراعظم نے اعلی سطح اجلاس میں وفاق اور صوبوں میں ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فری ہینڈ دے دیا اور کہا کہ منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور زائد نرخ لینے والوں […]

ایلون مسک کی کمپنی کی طویل ترین خلائی پرواز ملتوی

نیویارک(نیوزڈیسک)ایلون مسک کی مشہور خلائی تحقیقی کمپنی اسپیس ایکس نے 2 خلاء بازوں پر مشتمل عملے کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجنے کا فیصلہ عین وقت پر ملتوی کردیا۔ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے ’’CREW-6‘‘ مشن کی روانگی کو ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشن کیلئے نئی تاریخ مقرر کی جائے […]

پاکستان میں جمہوریت اور آزادی کو پوری طرح تباہ کیا جا رہاہے ،عمران خان

لاہور( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیا ہے۔ عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجدشعیب کی قابلِ مذمت گرفتاری […]

اسمبلیاں توڑ کر عمران خان نے عدالتی طور پر بھی بحران پیدا کردیا،رانا ثناءاللہ

ساہیوال(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے ٹولے نے ملک کو بحرانوں سے دو چار کیا اور اسمبلیاں توڑ کر فتنہ خان نے عدالتی طور پر بھی بحران پیدا کردیا ہے۔ساہیوال میں مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی کنونشن سے خطاب میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی […]

پاکستان اور کینیا زراعت اور لائیوسٹاک میں تعاون کو وسعت دیں گے، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ نے کینیا کے کابینہ سیکرٹری برائے زراعت و لائیو سٹاک ڈویلپمنٹ میتھیکا لنٹوری کی سربراہی میں کینیا کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں اطراف نے زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبے میں تعاون اور شراکت داری کے […]

عدالت نے پیسکو کو دو حصوں میں تقسیم کرنے سے روک دیا

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو روک دیا ہے، عدالت نے معاملے پر حکم امتناع جاری کرکے فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔پشاور ہائیکورٹ میں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے خلاف درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ […]

ترکیہ میں زلزلے کے بعد زمین میں بڑا گڑھا پڑگیا،شہری حیران

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ میں خوفناک زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ بدستور جاری ہے، قونیہ میں آنیوالے زلزلے کے بعد زمین میں ایک بڑا گڑھا پڑ گیا، جس نے سب کو حیران کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو تباہ کن زلزلے میں اموات کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی […]

اہلِ علم خانقاہوں سے نکل کر میدانِ عمل میں قوم کی رہنمائی کریں، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اہلِ علم خانقاہوں اور دانش کدوں سے نکل کر میدانِ عمل میں قوم کی رہنمائی کریں۔زمان پارک لاہور میں عمران خان نے علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات کی اور کہا کہ اہلِ علم سماج میں اقدار کے فروغ اور […]

نوکیا کا 60 سال میں پہلی بار نیا لوگو بنانے کا اعلان

بارسلونا(نیوزڈیسک)معروف ٹیلی کام کمپنی نوکیا نے 60 سال میں پہلی بار اپنی شناخت تبدیل کرنے کیلئے نیا لوگو بنانے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے لوگو میں 5 مختلف اشکال میں ’’نوکیا‘‘ لکھا گیا ہے، کمپنی کی شناخت والا مشہور نیلے رنگ کا لوگو نئے رنگوں اور ڈیزائن سے تبدیل کیا جا […]