اہم خبریں

مریم نواز ججز کے نک نیم بناکر عدلیہ کی توہین کرتی ہے ، عمران اسماعیل

کراچی (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مہنگائی اس وقت عوام کیلئے کسی ناسور سے کم نہیں ،عمران حکومت میں جو آٹا 55 روپے کلو میں فروخت ہوتا […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات

لاہور (اے بی این نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے وزیراعلیٰ آفس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،عمومی صورتحال اورصوبوں کے درمیان تعلقات بڑھانے پر بات چیت کی گئی،ملاقات میں بین الصوبائی ہم آہنگی کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیاگیا۔ ملاقات میں پنجاب اور سندھ […]

پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے خطوط پر استوار کرنے کی محنت جاری رکھیں گے’عمران خان

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے معروف مذہبی سکالر علامہ شہنشاہ نقوی نے زمان پارک میں ملاقات کی ۔قومی سیاسی معاملات، چیئرمین عمران خان کے تصورِ ریاستِ مدینہ اور تحریک انصاف کے مِلی و ملکی تعمیر و ترقی کے فلسفے پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ۔ اس […]

عام انتخابات، تحریک انصاف نے لاہور کیلئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر لیا

لاہو ر(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے لئے لاہور سے شارٹ لسٹ امیدواروں کی سفارشات مرتب کر لیں۔ذرائع کے مطابق ضلع لاہور کے 13قومی اور صوبائی کے 25حلقوں کے لئے غیر حتمی فہرست تیار کی گئی ہے، تحریک انصاف نے بیشتر سابق ارکان اسمبلی کو ہی دوبارہ ٹکٹ جاری […]

جیل جانے سے گریز پر علی امین گنڈاپور کی نئی منطق

ڈیرہ اسماعیل خان(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما علی امین گنڈاپور نے جیل بھرو تحریک میں کارکنوں اور رہنماں کے جیل جانے سے گریز پر نئی منطق پیش کردی۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پہلے سے موجود قیدیوں کی حالت بھی خراب […]

سوشل میڈیا کے ذریعے لڑکی نے باپ کے قاتل کو 14 سال بعد گرفتار کرادیا

دبئی (اے بی این نیوز)بہادر بیٹی نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا، والد 2008 میں کراچی میں قتل ہوئے، 14 سال بعد دبئی میں بیٹی نے سوشل میڈیا پر قاتل کو پہچان لیا، شواہد جمع کیے اور دبئی پولیس کو اطلاع دے کر قاتل کو گرفتار کروا دیا۔سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے قاتل […]

اماراتی ویزہ کے حصول کیلئے کِن پاکستانیوں پر پابندی ہوگی؟ قونصل جنرل کا اہم اعلان

کراچی(اے بی این نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم خبر ہے کہ یو اے ای حکومت نے 18 سال سے کم عمر پاکستانیوں کے ویزوں کے حصول کے حوالے سے قانون پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل عتیق بخیت […]

ہانگ کانگ کی لاپتہ ماڈل گرل کی ٹکڑوں میں لاش برآمد، سابق شوہر سمیت 4 افراد گرفتار

ہانگ کانگ سٹی (نیوزڈیسک)ہانگ کانگ کی معروف ماڈل گرل آبے چوئی کو قتل کر دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آبے چوئی 21 فروری سے لاپتہ تھیں جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا تو ماڈل گرل کے قتل کا انکشاف ہوا۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ ہانگ کانگ کے ضلع تائی پو کے ایک […]

بھارتی اداکارہ سمانتھا پرابھو کی 14 برس پرانی تصویر وائرل

ممبئی(نیوزڈیسک)ادکار و ہدایت کار راہول رویندرن نے ٹوئٹر پر سمانتھا کی 14 برس پرانی تصویر شیئر کرکے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق خوبرو اداکارہ سمانتھا روتھ پرابھو کو بھارتی فلم انڈسٹری میں 13 برس مکمل ہوچکے ہیں۔تصویر میں سمانتھا انتہائی خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔راہول نے کیپشن میں کہا کہ یہ […]

پاکستان میں کام سے متعلق بیان، رنبیر کپور کی وضاحت سامنے آگئی

ممبئی(نیوزڈیسک) پاکستانی فلمسازوں کے ساتھ کام کرنے کے متعلق بیان پر نامور بھارتی اداکار رنبیر کپور نے وضاحت دی ہے۔گزشتہ برس ایک پروگرام میں اداکار سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ پاکستان میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں تو رنبیر کپور نے اس پر ہامی بھری تھی۔اداکار نے اپنی نئی فلم ’’تو جھوٹی […]