اہم خبریں

ازخود نوٹس کیس، ملک میں پی ایس ایل ہوسکتا ہے توالیکشن کیوں نہیں؟: سپریم کورٹ

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، 5 رکنی بینچ میں شامل معزز ججز نے دلائل سنے۔اس سے قبل 9 رکنی بینچ میں شامل جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس یحییٰ […]

بھارت،نجی تصویریں دوسرے دوست کے ساتھ شیئر کرنے پر طالبہ کی خودکشی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں دوست کی جانب سے نجی تصویریں دوسرے دوستوں کو دکھانے پر میڈیکل کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ جس لڑکے نے تصاویر دوسروں کے ساتھ شیئر کیں، آنجہانی طالبہ اسی کی محبت میں گرفتار تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں کے […]

عمران خان کل اسلام آباد بینکنگ کورٹ اور اسلام آباد کچہری میں پیش ہوں گے

اسلام آباد (اےبی این نیوز   )عمران خان کل اسلام آباد بینکنگ کورٹ اور اسلام آباد کچہری میں پیش ہوں گے، عمران خان کے خلاف بینکنگ کورٹ اور کچہری میں مجموعی طور پر چار مقدمات زیر التوا ہیں، بنکنگ کورٹ یا کچہری میں عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت خارج بھی ہوسکتی ہے۔ممنوعہ فنڈنگ کیس فارن […]

آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے اور تمام بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں پرعزم ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے اپنے عملی پالیسی فیصلوں سے نہ صرف اقتصادی زوال روکا بلکہ معیشت کو استحکام اور ترقی کی راہ پربھی گامزن کیا، آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے اور تمام بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے […]

سپریم کورٹ، سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت، وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سپریم کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ پیر کے روز سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ […]

بھارت کے حساس ادارے کا افسرپاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی(اے بی این نیوز)بھارت کے حساس ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن(ڈی آر ڈی او)کے ایک سینئر افسر کو مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتارکر لیا گیا۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بابورام ڈے نامی یہ شخص ڈی آر ڈی او کی ریاست اوڑیسا کے […]

رمضان المبارک کا آغاز 23 مارچ کو ہونے کی پیشگوئی

لاہور(اے بی این نیوز)محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آغاز 23 مارچ کو ہونے کی پیشگوئی کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ (29 شعبان) بروز بدھ کو ہوگا،محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 […]

عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی وڈیو وائرل

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو میں عالیہ کو ایوشمان کھرانا اور اپارشکتی کھرانا کے ساتھ آر آر آر کے گانے ’’ناچو ناچو‘‘ پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔بھارت کے لیجنڈری فلمساز راج مولی کی بلاک […]

عمران خان پاکستان کی سیاست کی سب سے بڑی حقیقت ہیں، چودھری پرویزالٰہی

لاہور(اے بی این نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے گجرات میں ضلع کونسل کے سابق چیئرمین، ارکان ضلع کونسل اور پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کی سب سے بڑی حقیقت ہیں، عمران خان کا راستہ روکنے کی پی ڈی ایم کی ہر سازش […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

کراچی(اے بی این نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںپیر کو کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔100 انڈیکس 76 پوائنٹس اضافے سے 40784 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 204 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں 15 کروڑ شیئرز کے سودے 5.71 ارب روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 3 ارب روپے کم ہوکر 6316 ارب […]