راولپنڈی،پالتو بلی کی موت پر زمیندار نے مقدمہ درج کروا دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ایک زمیندار نے اپنی بلی کے قتل کا مقدمہ درج کروا دیا، بلی کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ کے علاقے میں زمیندار نے اپنی پالتو بلی کو گولی مار کر قتل کرنے پر مقدمہ درج کروا دیا۔مقدمہ زمیندار محمد عثمان کی درخواست […]
مریم نواز کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

سکھر(نیوزڈیسک)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر ایڈووکیٹ ظہیر بابر نے مریم نواز کے خلاف درخواست دائر کی۔درخواست گزار نے کہا کہ مریم نواز پاک […]
اسمارٹ فون بیٹری کو محض 5 منٹ میں چارج کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف

نیویارک(نیوزڈیسک)موجودہ عہد میں اسمارٹ فونز کو چارج کرنے کی ٹیکنالوجی کافی بہتر ہوئی ہے مگر ابھی کسی فون کی 100 فیصد چارجنگ کے لیے کم از کم ایک گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑتا ہے۔تاہم بہت جلد آپ اپنے اسمارٹ فون کو محض 5 منٹ میں مکمل چارج کر سکیں گے۔جی ہاں ایک اسمارٹ فون کمپنی […]
بی آئی ایس پی کی رقم 7 سے بڑھا کر 9 ہزار کردی گئی،شازیہ مری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کے تحت ملنے والی سہ ماہی رقم حکومت کی جانب سے سات سے بڑھا کر نو ہزار روپے کر دی گئی ہے، بڑھی ہوئی رقم جنوری 2023ء سے لاگو کر دی گئی، مارچ میں یہ […]
توشہ خانہ کیس،عمران خان کی 9مارچ تک عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی 9مارچ تک عبوری ضمانت منظورکرلی،منگل کواسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کی تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی […]
عمران خان کی چلتی گاڑی سے گارڈ گر پڑے،معمولی زخمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان آض عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کے کئی سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگئے۔عمران خان کی گاڑی عدالت کی جانب تیز رفتاری سے گامزن تھی، جس کی چھت اور سائیڈوں پر کئی لوگ چڑھے بیٹھے تھے۔گاڑی اچانک گیلی سڑک سے گزری اور چار پانچ […]
فرح گوگی کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز […]
بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی 12 سال بعد اسکرین پر واپسی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شرمیلا ٹیگور 12 سال بعد اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق شرمیلا ٹیگور کوآخری بار 2010ء میں ریلیز ہونے والی فلم’’بریک کے بعد ‘‘میں دیکھا گیا تھا اور اب وہ منوج باجپائی کی فلم ’’گل مہر‘‘ میں نظر آئیں گی۔اس فلم کو پریمیئر او […]
زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیج استعمال کرنا ہونگے، احسن اقبال

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی زرعی پیداوار کو نئے مواقعوں اور آنے والے خطرات سے ہم آہنگ کرنا ہوگا،زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیج استعمال کرنا ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]
یورپ میں موجود ترقی وخوشحالی کے پیچھے چار پانچ سو سال کا وہ ارتقائی عمل ہے، قمر زمان کائر

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرنے کہا ہے کہ نوجوان نسل بہترین حصول تعلیم کے ذریعے معاشرے کی فکری تشکیل نو میں اپنا موثر کردار ادا کرے۔ انہوںنے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے طلباءوطالبات کے ایک وفد سے […]