اگر جنرل، جج گھر جارہے ہیں تو اُن سے بھی ٹول ٹیکس لیاجائے، نور عالم خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے بلاتفریق سب سے ٹول ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت کردی۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف ڈبلیو او کی عدم شرکت پر اظہار ناپسندیدگی کیا۔اسلام آباد میں نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس […]
پشاور زلمی کی ٹیم ہر ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہی ہے،محمد حارث

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پشاور زلمی کے اوپننگ بیٹسمین محمد حارث نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم ہر ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہی ہے،ابھی پانچ میچ رہتے ہیں،کم بیک کر سکتے ہیں،اگلے میچوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے، بابر اعظم سے ٹپ لیتا رہتا ہوں،کوچز سے بھی رہنمائی […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے سول سرونٹس ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے سول سرونٹس ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا جبکہ کمیٹی نے مالی سال2023-24 کے لئےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے متعلق تعمیراتی منصوبوں کی مخالفت کردی اور منصوبوں کو آئندہ مالی سال کے لئے موخر کرنے کی ہدایت کردی قومی اسمبلی کی […]
پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کےمیچزکا آغاز یکم مارچ سے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کےمیچزکا آغاز آج یکم مارچ بروز بدھ سے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے جہاں پہ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہونگی۔لاہور قلندر کی ٹیم نے پانچ میچ کھیلے ہیں […]
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ،300روپے تولہ مہنگا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام میں کمی دیکھی گئی ہے جب کہ پاکستان میں دام بڑھے ہیں۔منگل کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر سستا ہوکر 1810 ڈالر فی اونس ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام میں کمی کے باوکود مقامی صرافہ بازاروں میں سونا مہنگا ہوا۔منگل کے روز […]
ذہنی صحت کے امراض کی روک تھام کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی صحت کے امراض کی روک تھام اور علاج کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول وفاقی اور صوبائی حکومتوں، کمیونٹی اور میڈیکل پروفیشنلز کی مشترکہ کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتہائی تشویشناک بات ہے کہ ملک کی 24 فیصد آبادی ذہنی […]
پاکستان اورکویت کے درمیان مشترکہ مفاد پرمبنی گہرے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں،وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان اورکویت کے درمیان مشترکہ مفاد پرمبنی گہرے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں، دونوں ممالک کے عوام کے دل صدیوں سے ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، پاکستان اور کویت کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہورہے ہیں۔ ان […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23نئے کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 13مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔منگل کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے […]
ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں ، حماد اظہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے راہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں ،دیگر جماعتیں انتخابات کے لئے تیار نہیں ،امید ہے آج انتخابات کی تاریخ مل جاۓ گئ
عدالت کسی فریق کی نہیں بلکہ آئین کی حمایت کر رہی ہے، موجودہ حالات میں 90 روز میں الیکشن ضروری ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ا سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران نے ریمارکس دیئے کہموجودہ حالات میں 90 روز میں الیکشن ضروری ہیں، پشاور ہائی کورٹ نے 2 ہفتے نوٹس دینے میں لگائے،لاہور ہائی کورٹ میں بھی معاملہ التواء میں ہے، سپریم کورٹ […]