اہم خبریں

قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے زیادتی اور قتل، مجرم کو دو بار پھانسی کی سزا

حیدرآباد(نیوزڈیسک)کوٹری میں قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے زیادتی اور قتل کے کیس میں ملزم کو دو بار پھانسی اور 15 سال قید کی سزا سنادی گئی۔کیس کی سماعت حیدرآباد سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے کی۔عدالت نے ملزم عبدالرحمان کو 2 بار پھانسی اور 15 سال […]

وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈار کی امریکی نائب سیکرٹری خزانہ والے ایڈی ایموسے بات چیت

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیرخزاہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ مشکل معاشی حالات کے باوجود حکومت توانائی کے شعبے اور کیپٹل مارکیٹ سمیت تمام شعبوں میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات متعارف کراکر معیشت کوپائیدار استحکام اورنمو کی طرف لے جانے پر توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کوامریکی نائب سیکرٹری خزانہ والے ایڈی ایموسے […]

مجھے بڑی بڑی پیشکش ہوئی مگر میں ثابت قدم رہا،چوہدری نثار علی خان

ٹیکسلا(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ ،امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے59چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنے حلقہ کے عوام پر فخر ہے، مجھے بڑی بڑی اافریں ہوئیں مگر میں ثابت قدم رہا اور جو لوگ بھی میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں ان پر مجھے فخر ہے،اس حلقہ پر […]

وزارت خزانہ نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزارت خزانہ نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق مالی سال 2022-23 جولائی تا جنوری ترسیلات زر میں 11.0 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،جولائی تا جنوری مالی سال 2022-23 میں برآمدات میں 7.4 فیصد کی کمی ریکارڈ ہو ئی ،مالی سال 2022-23 جولائی تا جنوری برآمدات کا […]

دکانیں جلدی بند کرنے سے بجلی کی بچت کا تاثر غلط ہے، چیئرمین اپٹما پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین اپٹما پنجاب حامد خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ دکانیں جلدی بند ہونے سے بجلی بچے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان میں 30 سے 40 فیصد سیل بڑھ جاتی ہے، لوگ رات ساڑھے 7 بجے کے بعد دکانوں کا رخ کرتے ہیں۔انہوں نے […]

پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ جمعہ تک متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ جمعہ تک متوقع ہے، پیشگی شرائط پوری کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا گیا۔ ایف بی آر نے 177 ارب روپے مالیت کے اضافی ٹیکسز سے متعلق وضاحت بھی کردی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی […]

سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں، سعودی حکومت نے مسافروں کیلئے پاسپورٹ اور ویزا کی اسکین کاپی ساتھ رکھنا لازمی قرار دیدیا۔سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے مملکت میں داخلے کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، سعودی ایئر لائن سمیت تمام فضائی کمپنیوں کو نئے سفری ہدایت نامے پر عملدرآمد […]

سپریم کورٹ میں کیس چل رہا مگر مریم نواز نے پہلے فیصلہ سنا دیا‘شہباز گل

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے مگر مریم نواز نے پہلے فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم نواز کہتی ہیں پہلے انصاف ہو گا پھر الیکشن […]

زراعت میں کیمیکل کیڑے مار ادویات کا زیادہ استعمال نہ صرف کئی بیماریوں کا سبب بن رہا ہے

فیصل آباد (اے بی این نیوز)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ زراعت میں کیمیکل کیڑے مار ادویات کا زیادہ استعمال نہ صرف کئی بیماریوں کا سبب بن رہا ہے بلک اس کے ساتھ ساتھ ماحولیا تی آلودگی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں ہماری زرعی کھیپ کو مسترد کروانے کا بھی باعث ہے جس کے لئے […]

امریکہ یوکرین میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کامنصوبہ بنا رہا ہے، روس کا الزام

ماسکو(اے بی این نیوز)روس نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرین میں کیمیائیہتھیاراستعمال کر کے اشتعال انگیز کاروائیوں کا منصوبہ بنا رہا ہے،روسی مسلح افواج کے تابکاری، کیمیائی اور بیالوجک دفاعی فورسز کے کمانڈر ایگور کیریلوف نے ماسکو میں پریس کانفرنس سے خطاب میںکہاکہ امریکہ اور اس کے اتحادی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر کے یوکرین […]