اہم خبریں

یہ لوگ الیکشن سے خوفزدہ اور آکشن کے ذریعے اقتدار میں آتے ہیں،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اپنی قوم کی طرف سے عدلیہ کو مبارکباد دیتاہوں،انصاف کا مطلب سب قانون کی نطر میں برابر ہیں،آج قوم کی طرف سے عدلیہ کو مبارک دینا چاہتا ہوں،چھبیس سال پہلے انصاف کی تحریک کا سفر شروع کیا تھا،جن ممالک میں غربت ہے وہاں امیر اور غریب کیلئے علیحدہ علیحدہ قانون […]

خیبرپختونخوا کابینہ سے نکالے جانے پرملک خوشدل کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)سابق نگراں وزیر خیبر پختونخوا ملک خوشدل نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے مجھ سے پوچھے بغیر ڈی نوٹیفائی کردیا۔پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں ملک خوشدل نے کہا کہ حلف اٹھانے سے پہلے میں نے 25 سال سروس پر ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ حکام کو میری سروس اور […]

لاڈلہ ازم ملک کیلئے خطرہ بنتا جا رہا ہے، شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ لاڈلہ ازم ملک کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے، منٹوں میں سوموٹو لیا گیا منٹوں میں فیصلہ آگیا۔ایک بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ دو سے زائد ججز نےکہا کہ یہ سوموٹو بنتا ہی نہیں، لاہور ہائی کورٹ میں یہ […]

سعودی عرب میں 11 مارچ کو قومی پرچم کا دن منایا جائے گا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب نے 11 مارچ کو قومی پرچم کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ شاہ سلمان کے حکم کے بعد کیا گیا ۔11 مارچ 1937 کو اسلامی کیلنڈر میں تاریخ 27 ذی الحج 1355 ہجری تھی، اس روز شاہ عبدالعزیز نے سعودی عرب کے قومی […]

حکومت نے ایم کیو ایم کا خودشماری کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ تسلیم کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ایم کیو ایم کا خود شماری کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے 10 دن میں خانہ شماری […]

ترک صدر نے ملک میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

انقرہ(نیوزڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں تاریخ کے بد ترین زلزلے سے نمٹنے میں مصروف حکومت کے سربراہ نے ملک میں نئے انتخابات کی تاریخ کا بروقت اعلان کر دیا۔ترک صدر نے بتایا کہ ترکیہ میں قانون ساز اسمبلی […]

وزیر اعظم کے مشیر محمد حنیف عباسی کا پاکستان سویٹ ہوم کا خصوصی دورہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم کے مشیر محمد حنیف عباسی کی جانب سے پاکستان سویٹ ہوم کا خصوصی دورہ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے مشیر نے پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان (ہلال امتیاز) اور سویٹ ہوم کے بچوں سے ملاقات کی۔ بچوں نے پاکستانی ثقافت کی رنگا […]

آئین شکن فارن ایجنٹ توشہ خانہ چور کا کٹہرے میں نہ آنا آئین اور قانون کا مذاق ہوگا، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین شکن فارن ایجنٹ توشہ خانہ چور کا کٹہرے میں نہ آنا آئین اور قانون کا مذاق ہوگا۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”او بھائی ! کون سی جیل بھرو […]

وزیراعظم یوتھ پروگرام سیاست سے پاک اور شفافیت پر مبنی ہے، معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام سیاست سے پاک اور شفافیت پر مبنی ہے، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی ، رواں سال کو نوجوانوں کا سال قرار دینے کے حوالہ سے اقدامات، […]

دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس کئی گھنٹوں تک متاثر رہنے کے بعد بحال

نیویارک (نیوزڈیسک)سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کی سروس کئی گھنٹوں تک متاثر رہنے کے بعد بحال ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں صارفین کو ٹوئٹر ٹائم لائن تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوا۔صارفین جب ویب ورژن یا موبائل ایپ پر ٹوئٹر کو اوپن کرتے ہیں تو ان کے سامنے ویلکم […]