پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،وزیرمملکت مصدق ملک نے قوم کو پریشان کن خبردیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے تیل مہنگا ہونے کا اشارہ دیدیا۔ وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ عدم استحکام کی وجہ سے ملک کو مسائل کا سامنا ہے، استحکام سے متعلق معاملات پر جن لوگوں کے پاس اتھارٹیز ہیں انہیں بھی غور کرنا چاہیے۔انہوں نےکہا کہ روپے پر دباؤ […]
ایک انجکیشن کمر کا درددور کرنے کیلئے کافی، علاج میں اہم پیشرفت

اوکلاہاما(نیوزڈیسک) کمر کا درد انتہائی تکلیف دہ ہونے کیساتھ معمولاتِ زندگی درہم برہم کردیتا ہے۔ خاص خلیات سے بنے انجیکشن کے ذریعے اس کیفیت کو دور کرنے میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔جامعہ اوکلاہوما میں کلینیکل ریڈیالوجی کے ماہر ڈاکٹر ڈگلس بیل نے کہا ہے کہ ’کمر کی ڈسک متاثر ہونے کا عمل ڈی جنریشن […]
بڑے اضافہ کے بعد ڈالر نے واپسی کا سفر شروع کردیا، 5 روپے 9 پیسے سستا ، 280 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بڑے اضافہ کے بعد ڈالر نے واپسی کا سفر شروع کردیا، 5 روپے 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر سستا ہوا ہے،انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو […]
موت کی سزا پانیوالے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7سال مکمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دہشتگردی کا نیٹ ورک چلانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7 سال مکمل ہوگئے۔بھارتی نیوی کا حاضر سروس کمانڈرکلبھوشن سدھیر یادیو حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ کلبھوشن کو پاکستانی ایجنسیوں نے 3 مارچ 2016 کو چمن کے علاقے ماشخیل سے گرفتار […]
موجودہ سیاسی صورتحال پاکستان کا اندرونی معاملہ ،ہم جمہوری اصولوں کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں جمہوری آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔آج امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری، آئینی اور قانونی اصولوں […]
اگر مجھے عمران خان کی طرح انصاف فراہم کیا جاتا تو ملک ترقی کر رہا ہوتا، نواز شریف

لندن(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کی طرح انصاف فراہم کیا جاتا تو پاکستان ترقی کر رہا ہوتا۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ جس طرح عمران خان کو عدالت […]
بھارت غربت کا شکار جبکہ پاکستان خوشحال نظرآیا، جاوید اختر

بمبئی (نیوزڈیسک)حال ہی میں لاہور میں ہونے والے فیض فیسٹیول میں شرکت کے دوران پاکستان سے متعلق گفتگو کرنے والے بھارتی فلم رائٹر جاوید اختر نے ایک بار پھر پاکستان کے حوالے سے بیان دیا ہے۔ گزشتہ دنوں لاہور میں ہونے والے فیض فیسٹیول کے دوران بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگارجاوید اختر نے پاکستانیوں […]
تھرپارکر ، غذائی قلت سے مزید 7 بچے انتقال کر گئے، رواں سال ہلاک ہونیوالے بچوں کی تعداد 148 ہوگئی

تھرپارکر(نیوز ڈیسک) ملک میں مہنگائی عروج پر سندھ کے پسماندہ علاقے تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 7 بچے انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 7 بچے انتقال کرگئے،انتقال کرنےوالوں میں تین نومولود بھی شامل ہیں۔تھرپارکر میں […]
آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے باوجود بھی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کےباوجود بھی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 8 ارب ڈالر رہنے کی پیش گوئی کرکے زیادتی کر رہا ہے، دوست ملک پاکستان سے بدظن ہوگئے […]
آصف زرداری پر عمران خا ن کے قتل کی سازش کا الزام،شیخ رشید کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنی حاصل، سماعت 21 مارچ تک ملتوی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شیخ رشید کیخلاف آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے […]