میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی نئے مالی سال کیلئے ٹھیکوں کی نیلامی

میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی نئے مالی سال کیلئے ٹھیکوں کی نیلامی راولپنڈی( اے بی این نیوز )میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی نئے مالی سال کیلئے ٹھیکوں کی نیلامی کی گئی،مجموعی طور پر 10 ٹھیکے 8 کروڑ دس لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہو ئے،نئے ٹھیکوں کی مد میں میونسپل کارپوریشن کو 60 لاکھ روپے کا نفع ہوا،سابقہ […]
چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔اے ٹی سی لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ حماد اظہر، میاں اسلم اقبال اور دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت […]
بھارتی وزیرِ اعظم مودی پہلے سرکاری دورے پر امریکا روانہ،دفاع اور ٹیکنالوجی ایجنڈے میں سرِ فہرست

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکا کے دورے کے لیے روانہ ہوگئے-بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکہ کے سرکاری دورے پر منگل کو نئی دہلی سے روانہ ہو گئے جہاں وہ چار روز تک قیام کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن سمیت مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔نریندر مودی […]
یونان کشتی حادثے میں سینکڑوں انسانی جانوں کے نقصان پر دل انتہائی افسردہ ہے،قمر زمان کائرہ

اسلام آبا(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نےکہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں سینکڑوں انسانی جانوں کے نقصان پر دل انتہائی افسردہ ہے،پوری پاکستانی قوم متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے،ہماری ہمدردی اور ادا کیے ہوئے الفاظ ورثاء کے دکھ کا مداوا نہیں […]
وزیر مملکت حنا ربانی کھر سے روسی نائب وزیر خارجہکیملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر مملکت حنا ربانی کھر سے روسی نائب وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی ، روسی سفارتخانہکی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق نائب وزیر خارجہ وزیر اعظم پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی سے بھی ملے، ملاقاتوں میں عالمی اور علاقائی امور پر بات چیت […]
پولیس شہدا ہمارافخر،ہماری حفاظت کیلئے اپنی جانیں قربان کردیں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ پولیس کے شہداہمارفخر ہیں،ان شہدانے ہماری حفاظت کے لئے اپنی قیمتی جانیں قربان کردیں،ہمارے شہیدا اور دوران سروس وفات پانیوالے ملازمین کے لواحقین کو واجبات اداکرینگے،منگل کو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے پولیس لائنز اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہماری پولیس […]
وزارت آئی ٹی کی گذشتہ پانچ سالوں میں کارکردگی مثالی رہی،وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا کہ وزارت آئی ٹی کی گذشتہ پانچ سال کی کارکردگی مثالی رہی ہے جس کے ماتحت اداروں نے عوامی فلاح اور ملک کی ترقی میں بنیادی اہمیت کے حامل آئی سی ٹی منصوبوں کے اجرا اور ان کی […]
وزیر اعظم کی زیرصدارت سرمایہ کاری سے متعلق خصوصی سہولت کاری کونسل کا پہلا اجلاس

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کی زیرصدارت سرمایہ کاری سے متعلق خصوصی سہولت کاری کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں عسکری اور سول قیادت کی شرکت کی ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خصوصی طور پر شرکت کی اجلاس کے دوران اہم معاشی فیصلے کئے گئے اور معاشی استحکام کیلئے چارٹر […]
شاہد خاقان عباسی نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے

لندن ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے ،وہان انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران ملک کی موجودی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی،یہ ملاقات حسن نواز کے آفس میں ہو ئی،شاہد خا قان عباسی نے کچھ اپنے تحفطات […]
وزیر اعظم شہباز شریف 22 جون کو دو روزہ سرکاری دورہ پر فرانس جائیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف 22 جون کو دو روزہ سرکاری دورہ پر فرانس جائیں گے ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم پیرس میں گلوبل فنانسنگ پیکٹ سمٹ میں شرکت کریں گے ،سمٹ میں عالمی رہنماء دنیا کو درپیش مالی ، ماحولیاتی ، موسمیاتی تغیر اور توانائی کے چیلنجز پر […]