ملک میں مہنگائی نے ریکارڈ توڑد یا، 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں معمولی 0.30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ہفتہ وارمہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی جس سے سب سے زیادہ […]
کپڑے استری کیلئے فرائی پین نہیں دیا، اسد عمر کی جیل حکام سے شکایات سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اسد عمر نے جیل سے رہائی کے بعد سماجی ویب سائٹ ٹیوٹر پر مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر کیخلاف دبے انداز میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے کہ انہوں نےجیل میں کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا۔سماجی […]
خواجہ آصف کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس، عمران خان کے وکیل نے جرح کیلئے مہلت مانگ لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شوکت خانم سے متعلق الزامات پر خواجہ آصف کیخلاف 10 ارب ہرجانے کے کیس میں عمران خان کے وکیل نے جرح کلئے مہلت مانگ لی ۔آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ نے خواجہ آصف کیخلاف 10 ارب ہرجانہ کی عمران خان کی درخواست پر سماعت […]
ایران کی جوہری ہتھیاروں کی تیاری،اسرائیل نے امریکہ سے رابطہ کرلیا

دبئی (نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا کہ انہوں نے امریکی چیف آف سٹاف مارک ملی کے ساتھ ایران کی طرف سے اسرائیل اور دنیا کو لاحق خطرات بارے بات چیت کی۔ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے واشنگٹن کو تعاون کرنے کا کہا ہے۔مارک ملی سے کہا گیا کہ ایران کو […]
امریکی اداکار ٹام سائزمور 61 برس کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی اداکار ٹام سائزمور 61 برس کی عمر میں چل بسے ۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹام سائزمور کو بیماری کے باعث گزشتہ ماہ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ،18 فروری سے حالت تشویش ناک تھی اور وہ کوما کی حالت میں تھے۔ واضح رہے کہ امریکی اداکار ٹام سائزمور نے سیونگ پرائیویٹ […]
جان بچانے والی 131ادوایات کی قلت، مریضوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مریضوں کی جان بچانے والی سمیت متعدد ادویات کی شدید قلت ، مریضوں کی زندگیاں خطرات سے دوچار ہوگئیں۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کو خط ارسال کردیا جس میں کہا گیا کہ مارکیٹ میں عدم دستیاب ادویات زیادہ تر ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ہیں، اسلام […]
جیل حکام سے شکایت ہے، کپڑے استری کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا، اسد عمر کا مریم نواز پر طنز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے، کپڑے استری کے لئے فرائنگ پین نہیں دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے راجن پور ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی […]
امریکہ نےچین سمیت مزید 37 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

روس(نیوزڈیسک)روس کیساتھ فوجی تعاون روکنے کیلئے امریکہ نے چین سمیت مزید 37 اداروں کو بلیک لسٹ کردیا ۔ یہ کمپنیاں روسی فوج اور چینی فوج کی مدد کررہی ہیں۔ مزید یہ ادارے میانمار اور چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں سہولت کاری کرتے رہے یا ان خلاف ورزیوں میں ملوث رہے ہیں۔ چین […]
لاہور، پی ایس ایل 8 کا جنون ،دوستوں کو مفت میچ دکھانے پر ڈولفن اہلکارگرفتار مقدمہ درج

لاہور(نیوزڈیسک) پی ایس ایل 8 کا جنون ،دوستوں کو مفت میچ دکھانے پر ڈولفن اہلکار گرفتار اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے ڈولفن اہلکار نے لاہو قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران 6 افراد کی بغیر ٹکٹ انٹری کروائی […]
اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں فلسطینی کھلاڑی گرفتار

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی قابض پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی جبل المکبرفٹ بال کلب کے ایک فٹ بالر احمد ابو خدیجہ کو گرفتار کرلیا۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابو خدیجہ کی گرفتاری ان کی ٹیم کی جانب سے پروفیشنل لیگ کا اعزاز حاصل کرنے کے صرف چند گھنٹے بعد عمل میں لائی گئی۔ جبل […]