نیو یارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے اہلکار پر اقدام قتل کا الزام
نیویارک (نیوزڈیسک)نیو یارک کے اسرائیلی قونصل خانے میں ملازمت کرنے والے 24 سالہ جوناتھن میمون پر اقدام قتل کا الزام عائد کر دیا گیا۔مین ہیٹن کی کریمنل کورٹ نے 25 ہزار ڈالر کے عوض ملزم کو ضمانت دے دی۔برطانوی اخبارکے مطابق جوناتھن نے 42 سالہ شخص پر مین ہیٹن کے نائٹ کلب کے باہر حملہ […]
انٹر بورڈ کراچی نے سال اول سائنس پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی ( نیوزڈیسک)انٹر بورڈ کراچی نے انٹر سال اول سائنس پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ناظم امتحانات انور علیم کے مطابق انٹر سال اول کے سالانہ امتحانات کےلیے 24 ہزار 671 امیدواروں نے رجسٹریشن کروائی۔ناظم امتحانات کے مطابق 24 ہزار 253 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے، 10 ہزار 130 امیدوار تمام چھ پرچوں میں […]
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرد نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا۔نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ہفتہ کو ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، شہباز شریف اور راجہ […]
متحدہ عرب امارات، ای سگریٹ میں مہلک منشیات کےاستعمال کاانکشاف

ابوظہبی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پولیس نے غیر قانونی منشیات کی نئی اقسام دریافت کی ہیں جو معاشرے کے لیے زیادہ سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہیں جن میں سے کچھ موت کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یواے ای پولیس حکام پہلے ہی منشیات کی اسمگلنگ کے تقریباً ہر قسم […]
پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ 6 مارچ سے ہوں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ 6 مارچ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق امریکی انسداد دہشت گردی کوآرڈینیٹر کرسٹوفر لینڈ برگ 6 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے، پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ میں دونوں ممالک کو درپیش دہشتگردی کے […]
72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑیں تو اکٹھے الیکشن ہوں گے، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوزڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے 72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑ دی جائے تو ملک میں اکٹھے الیکشن ہوں گے۔لال حویلی کے باہر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان جو بھی امیدوار کھڑا کرے […]
لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانی شہری کی شناخت ہوگئی

حافظ آباد (نیوزڈیسک) لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق شخص کا تعلق حافظ آباد کے نواحی گاؤں سے ہے، 22 سالہ حسیب 7 روز قبل لیبیا کے ساحل سمندر پر کشتی الٹنے کے واقعہ میں جاں بحق ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق لیبیا میں کشتی حادثے میں لاپتہ افراد میں حسیب نامی لڑکے کی لاش کو […]
لاہور ہائیکورٹ نے دو فوجی افسران کی برطرفی کالعدم قرار دے دی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے دو فوجی افسران کی برطرفی کو کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس مرزا وقاص رؤف نے دونوں فوجی افسران کی برطرفیوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔ہائیکورٹ نے برطرفی کالعدم قرار دینے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ برطرفی کے احکامات سپریم کورٹ کی جانب سے […]
فلپائن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے گورنر سمیت 5 افراد ہلاک

منیلا(نیوزڈیسک )وسطی فلپائن میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبائی گورنر سمیت 5 دیگر افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 6 مشتبہ افراد رائفلیں لے کر اور اہلکاروں کی وردیوں میں ملبوس پامپلونا قصبے میں گورنر کے گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کردی۔ان […]
امریکی فیکٹری میں حادثہ، ملازمین چاکلیٹ کے ٹینک میں گر گئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)چاکلیٹ مارس بنانے والی مشہور امریکی کمپنی میں مینٹیننس کا کام کرتے ہوئے ملازمین چاکلیٹ کے ٹینک میں جاگرے، حادثے کے شکار ملازمین کو ایمرجنسی اہلکاروں نے ٹینک میں سوراخ کرکے بچایا۔میڈیارپورٹ کے مطابق چاکلیٹ بنانے والی فیکٹری پر حادثے کے بعد 38 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔امریکا کی […]