پشاور ہائیکورٹ:الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار، کے پی اور پنجاب میں بلدیاتی نمائندے بحال

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کو بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کو کالعدم قرار دیا۔پشاور ہائیکورٹ میں بلدیاتی نمائندوں کو معطل کرنے الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے خلاف رٹ دائر کی تھی کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس روح الامین اور جسٹس سید ارشدعلی پر مشتمل […]
بغیر جانچ پڑتال جیولری وپراپرٹی کی خریدوفروخت پر پابندی ، بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بغیرجانچ پڑتال جائیدادو جیولری کی خرید فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، بھاری جرمانے عائد کئے جائیں گے۔وفاقی حکومت نے گاہکوں کی جانچ پڑتال کئے بغیرجائیداد اور جیولری کی خرید فروخت کرنے والے مشکوک لوگوں و گاہکوں بارے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ اور ایف بی آر کے ڈائریکٹریٹ جنرل آف ڈی این ایف بی […]
شب برآت کے موقع پر جامع مسجد سرینگر بند، کشمیریوں کو عبادت سے روک دیا

سرینگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے شب برات کے موقع پر جامع مسجد سرینگر کو بند کردیا۔ نجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کیقابض حکام کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مذہبی آزادیوں میں مداخلت قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ بھارت مذہبی معاملات میں دخل اندازی سے گریز کرے ۔کشمیری آمرانہ اقدامات قبول […]
سابق کرکٹر گریس گیل نے پاکستانی کرکٹر صائم ایوب کے حق میں بول پڑے

لاہور(نیوزڈیسک)سابق کرکٹر ویسٹ انڈیز کرس گیل المعروف دی یونیورس باس نے پی ایس ایل کے ابھرتے نوجوان بلےباز صائم ایوب کے حق میں بول پڑے ، تعریف کے پُل باندھ دیئے۔گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے اوپنر صائم ایوب نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے مضبوط […]
ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل چکا، جلد پاکستانی معاشی طور پر مستحکم ہوگا، آرمی چیف کی تاجروںکو یقین دھانی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سرکردہ کاروباری شخصیات کی وزیرخزانہ اسحق ڈار کی قیادت میں ملاقات ،انہوں نے کہا کہ ملک کے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل چکا ، ملک ترقی کرے گا اور ہم ایک خوشحال قوم بن کر ابھریں گے۔ملاقات کے حوالے سے باضابطہ طور پر کوئی بیان سامنے نہیں […]
ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی الوداعی تقریب، شعیب ملک کی غیرحاضری نے پھر سوال اٹھا دیئے

کراچی (نیوزڈیسک)ثانیہ مرزا نے بین الاقوامی ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد بھی نجی زندگی میں شعیب ملک سے دور ہیں ۔، شعیب ملک آج کل پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کررہے ہیں۔گزشتہ چند ماہ سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان اختلافات کی خبریں گرم ہیں۔ ثانیہ مرزا اور شعیب […]
تصادم معاملہ، قائداعظم یونیورسٹی کے 79 طلبا فارغ، ڈگریاں بھی منسوخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)طلبا تنظیموں میں گزشتہ ہفتے تصاد م کے معاملے پر قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد انتظامیہ نے بڑا فیصلہ لے لیا، 79 طلباء کو جامعہ سے نکال دیا۔گزشتہ ہفتے قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم کے بعد جامعہ کوتاحکم ثانی بند کر دیا گیا تھا۔یونیورسٹی انتظامیہ نےجھگڑے میں ملوث 79 طلباء کو یونیورسٹی […]
کرکٹر شاہین آفریدی کا ٹوئٹر پروالد کے نام خوبصورت پیغام جاری

راولپنڈی(نیوزدیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پشاور زلمی سے میچ ہارنے کے بعد پیغام جاری کردیا۔سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی نے لکھا کہ اچھا میچ ہارنا مشکل ہوتا ہے خاص طور پر والد کی موجودگی میں۔شاہین آفریدی نے لکھا کہ ’ابو میں ہمیشہ پوری کوشش کرتا ہوں کہ آپ […]
2وہیل مچھلیوں کا خطرناک وار ، 17 شارک مچھلیوں کو کچل ڈالا

جنوبی افریقہ(نیوزڈیسک) اورکا وہیل ایک شکاری وھیل کہلاتی ہے لیکن جنوبی افریقا میں دو وہیل نے مل کر ایک ہی حملے میں 17 شارک کو مار ڈالا جودنیا کا پہلا اور غیرمعمولی واقعہ ہے۔جنوبی افریقہ کے پانیوں میں وہیل کے ایک جوڑے پر ماہرین کی گہری نظر ہے جو تیز شکاری کہلاتے ہیں لیکن حال […]
بنگلہ دیش ، تجارتی مرکز میں خوفناک دھماکہ، 17 افراد ہلاک ،100 سے زائد زخمی

ڈھاکہ ( نیوز ڈیسک )ڈھاکہ کے تجارتی مرکز کی عمارت میں خوفناک دھماکہ، 17 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ہول سیل مارکیٹ کی 7 منزلہ عمارت میں ہونے والے دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ، تاہم سیفٹی قوانین کے نفاذ میں غفلت کے باعث عمارتوں میں آگ اور دھماکوں […]