چاہت فتح علی خان نے کہانی سنو کا اپنا ورژن پیش کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کیفی خلیل کا سپر ہٹ گانا کہانی سنو جو اب مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے ، یوٹیوب پر اب تک 13 کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے،کئی گلوکار اس گانے کو گا چکے ہیں، لیکن اب سوشل میڈیا پر مشہور ایک اور موسیقار و گلوکار چاہت فتح علی […]
پہلے اداکاروں کوبڑی مخنت کرنا پڑتی تھی، ا ب نئے اداکاروں کو سوشل میڈیا سے ہی شہرت مل جاتی ہے، کرشمہ کپور

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا کہ ان کے وقت میں شہرت حاصل کرنے کیلئے بہت محنت کرنی پڑتی تھی مگر اب حالات پہلے جیسے نہیں ہیں۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ آج کل کے نئے اداکاروں کو سوشل میڈیا کی وجہ سے بےحد آسانی سے شہرت مل جاتی ہے جبکہ […]

وفاقی کابینہ نے اجازت دیدی،جلدتوشہ خانہ کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کر دیا جائیگا، وزیر دفاع خواجہ آصف اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے اپنے اجلاس میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی ہے، […]
سندھ کا کورونا فنڈاب سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ ہوگا، کابینہ نے منظوری دیدی

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کا کورونا فنڈاب سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ ہوگا، کابینہ نے منظوری دیدی۔سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیتے ہوئے بقیہ رقم سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر پرخرچ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا، […]
عمران خان نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے درخواست وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں الیکشن کمیشن ممبران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔
پی ٹی آئی کے وفدکی چیف الیکشن کمیشن سے ملاقات ،نگراں پنجاب حکومت سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا گیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا وفد چیف الیکشن کمشنر کے پاس پہنچ گیا ، نگراں پنجاب حکومت سے متعلق خدشات،انتخابی مہم نہ چلانے دینے اور خیبرپختونخوا میں انتخابی تاریخوں کا اعلان نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ۔تحریک انصاف کے وفد کی قیادت شاہ […]
کراچی، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس ہیڈکانسٹیبل شہید،نمازجنازہ 3بجے ادا کی جائیگی

کراچی(نیور ڈیسک)کراچی سائٹ ایریا میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو شہید اور دوسرے کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ڈیوٹی پر مامور پولیس ہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید […]
عمران خان کو روکنے کا ہر کام اُلٹا حکومت کے ہی گلے پڑتا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو روکنے کا ہر کام اُلٹا حکومت کے گلے پڑتا ہے، نگران حکومتیں منتخب حکومتوں سے دو ہاتھ آگے چلی گئیں، ان کا کام الیکشن کرانا ہے من پسند کا راستہ بنانا نہیں ۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]
لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

بیونس آئرس(نیوز ڈیسک) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب آئیں گے،سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب کا کہنا ہے کہ میسی […]
میرے اوپر لاہور میں پرچہ ہوگیا، دودن سےاسلام آباد میں ہوں، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میرے اوپر لاہور میں پرچہ ہوگیا، دودن سےاسلام آباد میں ہوں۔ آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاکہ […]