آئی ایم ایف کے ساتھ چند دنوں میں معاہدہ ہوجائے گا، سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چند دنوں میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا، گزشتہ حکومت نے ترقیاتی اداروں کے اعتماد کو نقصان پہنچایا،نئے بجٹ میں معیشت کو استحکام دینے کے خواہاں ہیں، نئے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے […]
نوجوانوں کا مستقبل محفوظ بنانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،شیزا فاطمہ خواجہ

لاہور(اے بی این نیوز )وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کا مستقبل محفوظ بنانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،ہمارے نوجوان با صلاحیت اور پرعزم ہیں انہیں آگے بڑھنے کے لیے مناسب پلیٹ فار م کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو […]
افغانستان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی میں کمی یا رکاوٹ اخلاقی طور پر غلط اور سیاسی طور پر نقصان دہ ہوگی، سفیر منیر اکرم
اقوام متحدہ(اے بی این نیوز )پاکستان نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی میں کمی یا رکاوٹ سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں 2کروڑ 80لاکھ افراد انتہائی غربت سے دوچار ہو رہے ہیں اور اس صورتحال میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی میں کمی یا […]
ملک کو نامساعد حالات کا سامنا ہے،ہمارے پاس موقع ہے غلطیوں کامحاسبہ کریں، احسن اقبال

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیرمنصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو نامساعد حالات کا سامناہے،ہمارے پاس موقع ہےکہ غلطیوں کامحاسبہ کریں،ملک کےتمام حصوں میں یکساں ترقی ہونی چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب […]
زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کی سہولت کے لیے بی آئی ایس پی میں مزید اصلاحات کی جا رہی ہیں، فیصل کریم کنڈی

ملتان(اے بی این نیوز )وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں جلد بڑا سرپرائز دے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) […]
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تجارتی قدر کو بڑھانے کی ضرورت ہے، سید نویدقمر
اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تجارت سید نویدقمر نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تجارتی قدر کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان قابل تجدید توانائی، زرعی، مویشیوں، ٹیکسٹائل، گوشت، پٹرولیم اور مہمان نوازی کے شعبوں میں تعاون کے وسیع امکانات موجود […]
عمران خان کو امن کا راستہ اختیار کرنا چاہیے،قمر زمان کائرہ

لاہور( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کے مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سائنسی تعلیم ہی ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،تعلیم ہی کسی معاشرے کی تہذیب و تمدن کو اجاگر کر تی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز یہاں ایف سی کالج میں […]
سندھ حکومت کا کچےمیں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، اسلحہ خریدنے کی منظوری دیدی

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کابینہ نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا،ملٹری گریڈ کے اسلحے کی خریداری کے لیے فنڈز کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس کو سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس نے بریفنگ […]
ہمارا مقصد میسنجر کو بہترین موبائل میسجنگ ایپ بنانا ہے، ٹام ایلیسن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) فیس بک میں 2023 کی سب سے بڑی تبدیلی متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے، فیس بک کے انتظامی سربراہ ٹام ایلیسن نے کہا کہ ہم فیس بک ایپ کے اندر میسنجر تک رسائی کے فیچر کی آزمائش کر رہے ہیں اور بہت جلد آپ کو بھی اس ٹیسٹ کا حصہ بنایا […]
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8،آج لاہور قلندرز کا ٹاکرا اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو گا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے 8 میں سے 6 میچز جیتے ہیں جبکہ دونوں ٹیموں کے یکساں 12،12 پوائنٹس ہیں، البتہ بہتررن ریٹ […]