اہم خبریں

جماعت اسلامی کا کراچی کی 10 مرکزی شاہراہوں پر دھرنا ، شہر جام کرنے کی دھمکی

کراچی(نیوزڈیسک)11 یوسیز میں الیکشن کا اعلان نہ کرنے پر جماعت اسلامی نے احتجاج کا دائرہ بڑھادیا، حافظ نعیم الرحمان نے آئندہ جمعہ کو شہر کی 10 مرکزی شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 17 مارچ کو بھرپور دھرنا دے کر شہر جام کردیں گے۔جماعت اسلامی نے 11 یوسیز میں الیکشن نہ […]

کراچی ،10سالہ لاپتہ بچے کی تشدد زدہ لاش گاڑی سے برآمد

کراچی (نیوزڈیسک)کورنگی زمان ٹاؤن تین نمبر میں کار سے 10 سالہ بچےکی تشدد زدہ لاش ملی، مقتول بچہ ذہنی معزور تھا جو جمعہ کی صبح سے ہی لاپتہ تھا،کورنگی زمان ٹاؤن تین نمبر میں کار سے 10 سالہ بچے کی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کردہا گیا ہے۔پولیس کےمطابق مقتول بچے کی شناخت حسین […]

حکمرانوں نے کسانوں پر بھی بجلی بم گرادیا، 65 ارب روپے کی سبسبڈی ختم، بجلی 60.30روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ڈی ایم کی مشترکہ حکومت آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمدکیلئے کوشاں ۔برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی پر 65 ارب روپے کی سبسڈی ختم کردی ، کسانوں کیلئے بجلی3.60 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی بھی منظوری ۔ نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا اور کہا […]

چین کی کوششوں سے سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات چین کی کوششوں سے بحال ہوگئے ، دو ماہ میں سفارتخانے کھولنے کا عمل مکمل کر لیا جائے گا، سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے چین ،ایران اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات […]

رمضان سے قبل سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی سبزی مارکیٹ میں سبزی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ذرائع کے مطابق پیاز 150 روپے، بھنڈی 240، کریلے 160 روپے کلو میں فروخت ہونے لگے۔مارکیٹ میں سیب 290 روپے کلو، اسٹرا بری 260 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔اسی طرح خربوزہ 165 روپے کلو اور کیلا […]

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں1 اعشاریہ 37 فیصد کا اضافہ ہوا ،ادارہ شماریات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی شرح 1 اعشاریہ 37 فیصد اضافے کے بعد 42 اعشاریہ 27 فیصد ہو گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 29 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، پانچ لیٹر برانڈڈ آئل کی قیمت میں 136 روپے 30 پیسے اضافہ ہوا، 20 کلو آٹے کا تھیلا70 […]

بھارت اور چین درمیان جنگ کا بڑا خطرہ ، امریکی خفیہ رپورٹ سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) بھارت اور چین کے درمیان لائن آف ایکچول کنٹرول پردونوں ممالک کی فوجوں کی تعداد میں اضافے کے باعث جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ امریکن انٹیلی جنس کمیونٹی نے خفیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سالانہ تھریٹ اسسمنٹ رپورٹ میں کیا گیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ایل اے سی کے متنازعہ حصے […]

لندن، گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں ملیں

لندن(نیوزڈیسک)لندن میں مقیم پاکستانی خاندان کے گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں ملیں۔لندن کی میفیلڈ روڈ پر گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔خاتون کی عمر 47 سال اور بچوں کی عمریں 7 اور 9 سال ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونیوالے افراد کی فیملی کو اطلاع دیدی گئی، پوسٹ […]

ملتان میں سستے آٹے کا حصول محال ہوگیا، دھکم پیل، ہاتھا پائی معمول بن گیا

ملتان (نیوزڈیسک)عوام کیلئے سستے آٹے کا حصول محال ہوگیا، ملتان میں سستے آٹے کیلئے دھکم پیل، تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کے واقعات ہوئے ہیں۔طویل قطار میں گھنٹوں سے لگی خواتین آپس میں لڑ پڑیں، خواتین کا کہنا تھا کہ دن بھر لائنوں میں لگنے کے باوجود آٹا نہیں ملتا۔حکومت آٹے کی مقرر کردہ قیمت […]

کراچی، فرنیچر مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی، درجنوں دکانیں جل کر خاکستر

کراچی (نیوزڈیسک) غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں آگ سے درجنوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں، جبکہ متعدد کو نقصان پہنچا ہے۔فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دکانداروں کا دعویٰ ہے کہ 45 دکانیں اور 2 گاڑیاں جل گئیں جبکہ سامان نکالنے کے دوران دو افراد […]