اہم خبریں

اداروں کیخلاف بغاوت کیس: شہباز گل پر فرد جرم آج عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوام کو بغاوت پر اُکسانے کا کیس ،پی ٹی آئی رہنماشہباز گل پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل کو آج فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر رکھا ہے۔گزشتہ سماعت پر شہباز […]

بابر اعظم بخار میں مبتلا،ہلر کیڈمور نے قیادت سنبھالی

لاہور(نیوزڈیسک) ملتان سلطانز کیخلاف جارحانہ اننگز کھیلنے والے بابر اعظم کو بخار ہوگیا۔ملتان سلطانز کی بیٹنگ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم فیلڈنگ کیلیے میدان میں نہیں آئے، ان کی جگہ ٹام کوہلر کیڈمور نے قیادت سنبھالی۔پشاور زلمی کے کپتان نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 8 کے میچ میں 39 […]

پنجاب میں انسداد پولیو مہم 13 مارچ سے شروع ہوگی، 90 ہزار موبائل ٹیمیں خدمات انجام دیں گی

لاہور(نیوز ڈسک)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں مہم سات روز جاری رہے گی جبکہ بہاولپور بھکر، ڈی جی خان، لیہ، میانوالی، ملتان، راجن پور، رحیم یار خان، شیخوپورہ، سیالکوٹ میں پانچ روز جاری رہے گی۔ پانچ سال تک کی عمر کے ایک کروڑ 13 لاکھ 50ہزار […]

چیئرمین واپڈا نے دفاتر میں قائداعظم کیساتھ اپنی تصویر لگانے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے تمام افسران کو ہدایات جاری کردیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین واپڈا کی طرف سے تما م سی ای اوز، ایم ڈی، چیف ایگزیکٹوز ، منیجنگ ڈائریکٹر اور پرنسپلز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ واپڈا کے دفاتر اور پراجیکٹس میں قائداعظم محمد علی جناح کی […]

خود شماری کے تحت 5 لاکھ خاندان رجسٹرڈ ہوئے ، ادارہ شماریات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ادارہ شماریات کے ترجمان نے کہا کہ خود شماری کے تحت 5 لاکھ خاندان رجسٹرڈ ہوئے، ان افراد کا ڈیٹا عملے کے ٹیبلٹ میں منتقل ہوگا جس کے بعد اب افراد کی تصدیق عملہ کرے گا۔ادارہ شماریات کے ترجمان کے مطابق خود شماری کے تحت تقریباً 5 لاکھ خاندان رجسٹرڈ ہوچکے […]

بھارت میں ہولی پر بدتمیزی اور ہراساں کرنے کی کوشش، جاپانی خاتون سیاح بنگلہ دیش چلی گئی

دہلی (نیوزڈیسک) ہولی کے تہوار پر بدتمیزی اور ہراساں کئے جانے کے بعد جاپانی خاتون سیاح نے بھارت چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان لڑکی کیساتھ بدتمیزی کرنیوالے 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔بھارتی پولیس کے مطابق لڑکی نے کوئی شکایت درج نہیں کرائی اور وہ گزشتہ روز بنگلادیش کیلئے روانہ ہو گئی۔بھارت […]

صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کا 771 واں سالانہ سہہ روزہ عرس آج سے شروع ہوگا

سیہون(نیوز ڈیسک) صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کا 771 واں سالانہ سہہ روزہ عرس آج سے شروع ہورہا ہے، زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ حضرت لال شہباز قلندر کے عرس کا افتتاح گورنر سندھ پھولوں کی چادر چڑھا کر کرینگے، انتظامیہ نے سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات بھی کیے ہیں۔تین روزہ عرس […]

مقتول پی ٹی آئی کارکن کو ہسپتال چھوڑنے والے دوافراد گرفتار کرلئے ، پولیس کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک) مقتول پی ٹی آئی کارکن کو ہسپتال چھوڑ نے والے نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دونوں نوجوانوں نے اپنے بیان میں کہا کہ علی بلال کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی۔پولیس ذرائع کے مطابق دو رکنی تفتیشی ٹیم نے علی بلال کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے دونوں افراد کو حراست میں […]

سستا پیٹرول: قوم کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت پیٹرولیم نے روس سے سستے تیل کی خریداری کے سلسلہ میں پہلے روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہ کیا ۔۔ ذرائع کے مطابق روسی خام تیل یورال اور سوکالز کا ایک ایک کارگو منگوایا جائے گا، پاکستان میں روسی ٹیم کی موجودگی میں خام تیل کو ریفائن کیا جائے […]

عمران خان کا کہنا ہے،جو پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر ہے وہ زمان پارک پہنچے،علی امین گنڈاپور کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور کے آڈیو میں عمران خان کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہا کہ ’خان کا کہنا ہے جو انتخابات کے لیے پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر ہے وہ زمان پارک پہنچے‘، تم اِدھر جاؤ اور […]