عمران خان کارکنوں کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں، عَظمیٰ بخاری کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان عَظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان رانا ثناء سے چُھپ کر گھر میں بیٹھے ہیں اور کارکنوں کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔عَظمیٰ بخاری نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کا لاشیں اکھٹی کرنے کا شوق ختم نہیں […]
امریکہ میں بینکنگ بحران شدید، سیلیکون ویلی بینک بند، بھارتی سرمایہ کاروں کے کروڑوں ڈوب گئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بھارتی سرمایہ کاروں کو جھٹکا،امریکہ میں بینکنگ بحران شدید، سیلیکون ویلی بینک بند، بھارتی سرمایہ کاروں کے کروڑوں ڈوب گئے ۔ بڑے بینکوں میں سے ایک سیلیکون ویلی بینک کو بند کرنے کا حکم ۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے محکمہ مالیاتی تحفظ اور اختراع نے اس بینک کو بند […]
سوشل میڈیا کو گٹر سوچ کا ذریعہ بنا دیا گیا لیگی کارکنان یہ گند صاف کرنے میں کردار ادا کریں، مریم نوازکی اپیل

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں سوشل میڈیا کو کوڑے دان اور گٹر سوچ کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے،لیگی کارکنان اور رضاکار یہ گند صاف کرنے میں کردار ادا کریں، مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا ونگ […]
عام انتخابات کے معاملے پر نوازشریف کا پارٹی عہدیداروں کیلئے بڑا پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے ٹکٹس پارٹی وفاداروں اور حلقوں میں مضبوط امیدواروں کو دیں گے، عمران دور کی تمام بے قاعدگیاں اور غلط فیصلے […]
پی ڈی ایم ٹوٹ چکی،ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا ، شیخ رشید احمد کا دعویٰ

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے دعویٰکیا ہے کہ پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ہے، ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ کا تیسری بار انتخاب اور سعودی […]
بی آر ٹی پشاور کو دو سال میں 6 ارب سے زائد کا خسارہ

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور بی آر ٹی کے اخراجات زیادہ آمدن کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویزات کے مطابق 2 سال کے دوران بی آر ٹی پشاور کو 6 ارب 35 لاکھ سے زیادہ کا خسارہ ہوا، 22-2021 میں بی آر ٹی کو 1 ارب 53 کروڑ 9 لاکھ روپے کی آمدن ہوئی جبکہ اخراجات 4 ارب […]
موُودی جمہوری اقدار کا بدترین دُشمن ثابت ، امریکی اخبار نے بھارت کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) مُودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا۔ نیو یارک ٹائمز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔نیویارک ٹائمز نے مُودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا اور دُنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کو ہلا ڈالا۔موُودی۔ بھارتی جمہوری اقدار کا بدترین دُشمن ثابت ہوگیا اور امریکہ سے […]
نامعلوم شخص کی بھارتی کسان رہنما راکیش ٹکیٹ کو بم سے اڑھانے کی دھکمی

لکھنو(نیوزڈیسک)بھارت میں نامعلوم شخص نے کسان رہنما راکیش ٹکیٹ کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی دی ۔بھارتیہ کسان یونین(ب کے یو) کے قائد راکیش ٹکیٹ کو فون پر دھمکی دی گئی کہ اگر انہوںنے کسان تحریک سے علیحدگی اختیار نہ کی تو انہیں اہلخانہ سمیت سے بم سے اڑا دیا جائے گا۔راکیش ٹکیٹ کے […]
سابق ملائیشین وزیر اعظم محی الدین یٰسین پر رشوت اور منی لانڈرنگ کے الزامات عائد

ملائشیا (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعظم محی الدین یٰسین پر رشوت لینے اور منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے گئے۔ اس طرح وہ ملک کے ایسے دوسرے رہنما بن گئے، جن پر عہدہ چھوڑنے کے بعد بدعنوانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔محی الدین سن 2020 سے2021ء کے درمیان 17ماہ تک وزیر اعظم کے عہدے پر […]
22 سال میں پہلی مرتبہ مرد اداکارکے برابر معاوضہ ملا ، پریانکا چوپڑا کا اعتراف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ 22 سال میں پہلی مرتبہ مرد اداکاروں کے برابر معاوضہ ملا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے کہا کہ نئی ویب سیریز ’سیٹاڈل‘ میں ساتھی مرد اداکار رچرڈ میڈن کے برابر معاوضہ ملا، میں 22 سال سے […]