سابق جج سپریم کورٹ قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)سابق جج سپریم کورٹ قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔چکوال سے تعلق رکھنے والے قاضی محمد امین کی عمر66 برس تھی۔خاندانی ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) قاضی امین گزشتہ کئی دنوں سے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج تھے۔یاد رہے کہ جسٹس (ر) قاضی […]
یونان کشتی سانحہ ،انسانی سمگلنگ کی گھنائونی سرگرمیاں بروقت نہ روکنے پر وزیراعظم برہم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو بحیرہ روم میں کشتی الٹنے کے واقعے پر تفصیلی بریفنگ ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی انسانی اسمگلنگ کے ذمہ داران کو جلد کیفرِ کردار تک پہنچانے کی ہدایت ۔ انسانی اسمگلنگ کی گھناؤنی سرگرمیاں بروقت کیوں نہ روکی گئیں؟ پے در پے ایسے واقعات کے […]
اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے ضمانت منسوخی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد:اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے سیشن عدالت سے ضمانت منسوخی کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی ، درخواست وکیل آمنہ علی ، سردار مصروف اور عتیق صدیقی کے ذریعے دائر […]
پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری، 4 دہشتگردگرفتار

لاہور (اے بی این نیوز) دہشتگردی خدشات کے پیش نظر پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد گرفتار کرلئے۔ دہشتگردوں کی گرفتاری شیخوپورہ ، سرگودھا ،ساہیوال اور راولپنڈی سے عمل میں لائی گئی ، گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ، دہشتگردوں کے […]
ایدھی فاونڈیشن کا ایئر ایمبولینس بیڑے میں مزید 3 جہاز شامل کرنیکا فیصلہ
کرا چی(اے بی این نیوز) ایدھی فاونڈیشن اپنے ایئر ایمبولینس کے بیڑے میں مزید 3 جہاز شامل کرے گا، جس میں دو امریکی اور ایک روسی جہاز ہوگا۔پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا کہ ایئر ایمبولینس بیڑے میں 3 جہازوں کا اضافہ کررہے ہیں، جس کے […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس، فارماسیوٹیکل پالیسی سمیت 11 نکاتی ایجنڈہ پیش کیا جائےگا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ای سی سی آج فارماسیوٹیکل خام مال امپورٹ پالیسی سمیت 11 نکاتی ایجنڈے پر غورکریگی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس آج (بدھ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوگا جس میں حکومتی ایجنسیز کو فارماسیوٹیکل خام مال امپورٹ کرنے کے لیے امپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم، […]
ایس آئی ایف سی فیصلہ سازی کے اعلیٰ فورم کے طور پر کام کرے گا، شہبازشریف

اسلام آباد(اےبی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ اتحادی حکومت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ، کونسل معاشی بحالی کیلئے پالیسی کی پیشگوئی، تسلسل اور مؤثر نفاذ یقینی بنائے گی،ایس آئی ایف سی فیصلہ سازی کے اعلیٰ فورم کے طور […]
سٹار فٹبالر’’رونالڈو‘‘ کی ایک اور بڑی کامیابی، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل

جدہ(اے بی این نیوز)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو نے 200 واں بین الااقوامی میچ کھیلنے کے ساتھ ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو نے یورو 2024 کے کوالیفائر میچ میں پرتگال کی نمائندگی کی اور سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل […]
آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس آج ،سینئر وزیر کرنل وقارنور بجٹ پیش کریں گے

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہو گااجلاس کی صدارت سپیکر اسمبلی چوھدری لطیف اکبر کریں گےاجلاس میں آج بجٹ 2023-2024 پیش ہو گا مالی سال 2023-24 کا بجٹ 2 کھرب 12 ارب پیش ہونے کا امکانبجٹ میں غیر ترقیاتی (نارمل) 170ارب روپے جبکہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے 42 ارب […]
حکمران معاشی بحالی کیلئے اپنی جائیدادیں پاکستان واپس لائیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر شیخ رشیداحمد نے کہا کہ پاکستانی سرمایہ کاریکیلئےتیارنہیں توغیرملکی خاک آئیں گےسیاسی استحکام کےبغیرکوئی سرمایہ کاری نہیں آسکتی وزیرخزانہ سفارت کاروں کی منت سماجت پرآگئے۔معاشی معاملات حل ہوئےنہ ہی سیاسی استحکام آیانہIMFنےگھاس ڈالی نہ دوست ممالک کام آئےاس لیےمعاشی بحالی کےقومی پلان کےلیےاسپیشل کونسل قائم کی گئی […]