معروف اداکارستیش کوشک کی موت ،پولیس کا مشکوک ادویات برآمدکرنے کا دعویٰ

دہلی (نیوزڈیسک)پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جس فارم ہاوس میں بھارتی اداکار ستیش کوشک کی موت واقع ہوئی تھی وہاں سے مشکوک ادویات برآمد ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہولی کھیلنے کے بعد دہلی کے علاقے بجواسن کے جس فارم ہاؤس پر ستیش کوشک نے دیگر اداکاروں کے […]
آر یا پار ، پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات آخری مرحلے میں داخل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی مالیتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرضہ ملے گا یا نہیں ، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کل سے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا آخری مرحلہ شروع کریں گے ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر […]
ِ امریکی کانگریس کے سینئر رکن بریڈ شرمین کا عمران خان سےٹیلیفونک رابطہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین کا پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ٹیلفونک رابطہ ہوا۔بریڈ شرمین کا کہنا ہےکہ جلد ویڈیو بیان جاری کریں گے۔عمران خان سے گفتگو سے پہلے پاکستانی امریکن ڈیمو کریٹ ڈاکٹر آصف محمود نے بریڈ شرمین سے ملاقات کی […]
برطانیہ ،برفانی طوفان تھم گیا، سکاٹ لینڈ، مانچسٹر سمیت دیگرشہروں میں سردی بڑھ گئی

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانے والا برفانی طوفان تھم گیا ہے تاہم اسکاٹ لینڈ، مانچسٹر اور دیگر شہروں میں سردی بڑھ گئی۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات برقرار ہیں۔علاوہ ازیں اسٹیفورڈ میں پیر سے ہلکی برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔قبل ازیں شیفیلڈ میں گزشتہ […]
لاہورضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو ریلی نکالنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی درخواست پراجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لاہور میں ریلی کی درخواست پراجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ڈی سی آفس نے پی ٹی آئی کو مراسلہ بھی لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے […]
ایران کا امریکہ کو بڑا سرپرائز، روس سے لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ طے

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے روس سے سخوئی ایس یو 35 لڑاکاطیارے خریدکرنے کے معاہدے کو حتمی شکل دیدی ہے۔پابندیوں کا شکارایران کی فضائیہ کے پاس اس وقت طیاروں کا ایک پرانابیڑاہے اور وہ اپنے جنگی طیاروں کوفضا میں رکھنے کے لیے فاضل پرزہ جات کے حصول میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔اقوام متحدہ کودیئے گئے ایک بیان […]
لاہور:دفعہ 144نافذ، پی ٹی آئی کی ممکنہ ریلی روکنے کیلئے رینجرز طلب

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی ریلی کو روکنے کیلئے دفعہ 144نافذ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت نے پی ٹی آئی کی ممکنہ ریلی کیخلاف اقدامات کےطور پر لاہور میں رینجرز کو طلب کر لیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر […]
عمران خان کی قیادت میں ریلی، شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت

لاہور (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کیپارٹی کارکنوں کو آج زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کردی۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارٹی اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ عمران خان آج ریلی کی قیادت کریں گے۔انہوں نے دفعہ 144 کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ الیکشن […]
سکیورٹی اہلکاروں کا چھاپہ، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ارسلان تاج گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے ارسلان تاج کے گھر داخل ہوئے ۔ گھر میں موجود سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے […]
ڈپٹی کمشنر لاہور کی پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل لاہور میں ریلی کے انعقاد کا اعلان کررکھا ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت کرلی ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں کل ریلی کے انعقاد کا اعلان کررکھا ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی نے ریلی […]