اہم خبریں

راولپنڈی، رقم نہ ملنے پر بیٹے نے چھری کے وار سے والد کو زخمی کردیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)تھانہ صادق آباد کے علاقے میں پیسے نہ دینے کے تنازع پر بیٹے نے چھری کے وار کرکے بزرگ والد کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق بزرگ والد نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ میرے بیٹے جہانزیب نے رقم کا تقاضا کیا جو نہ ملنے پر چھری کے وار سے مجھے زخمی کر دیا۔صادق […]

سابق گورنر چودھری سرور مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئے

لاہور (اے بی این نیوز   ) سابق گورنرپنجاب چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔اس موقع پر چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ چودھری شجاعت نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کی دعوت دی، سب دوستوں سے مشاورت کی، سب نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ چلیں وہ وضع […]

پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، نگران وزیراعلیٰ

لاہور (اے بی این نیوز    )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہےکہ پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانےکی آزادی ہے، ہم نے آج کے لیے ریلیاں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کر دی ہیں۔محسن نقوی […]

دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ راکٹ خلا کیلئے اڑان بھرنےکو تیار

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ راکٹ امریکی شہر فلوریڈا سے اپنی پہلی اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کررہی ہے اور کمپنیاں اس سے مختلف اشیاء تیار کررہی ہیں تاہم اب پہلی بار اس کی مدد سے ایک تھری ڈی راکٹ بھی اڑان […]

مسلم لیگ ن عوام میں جانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، ،راناثناء اللہ

اسلا آباد(اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن، پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے پارٹی کے تمام ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ تنظیموں کو ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ تمام علاقائی تنظیمیں صوبائی حلقوں میں بہترین، قابل اور عوام دوست امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کو یقینی بنائیں،انہوںنےکہاکہ کاغذات نامزدگی کا مرحلہ مکمل ہوتے ہی 15 […]

سابق گورنرپنجاب چودھری سرورکا مسلم لیگ ق میں شامل ہونے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) سابق گورنرپنجاب چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں ایک پریس کانفرنس میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ، اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین ، طارق بشیر چیمہ، چوہدری شافع حسین،طارق حسن اور مصطفیٰ ملک بھی […]

قتل اور اغوا کیس میں نامزد ملزم عبدالرحمان کھیتران ضمانت پر رہا

بارکھان( نیوزڈیسک) بلوچستان کے وزیرمواصلات وتعمیرات عبدالرحمن کھیتران ضمانت ملنے پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے رہا کردیا گیا ۔ زرائع کے مطابق بی بی گراں ناز اور اس کے بچوں کے اغواء اور نامعلوم خاتون سمیت 3 افراد کے قتل میں بطور ملزم نامزد ہیں۔۔یاد رہے کہ رکھنی کی عدالت نے 10 مارچ کو قتل اور […]

بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی والدہ دنیا سے رخصت، گھر میں سوگ

بمبئی (نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی والدہ 91 برس کی عمر میںدنیا چھوڑ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ کا انتقال آج صبح ہوا، ان کی آخری رسومات بھی آج ہی ادا کی جائیں گی۔مادھوری اور ان کے شوہر شری رام کی جانب سے نہلاتا ڈکشٹ کے انتقال کی تصدیق کر دی […]

لاہور میں دفعہ 144کا نفاذ چیلنج، بابر اعوان نے درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر بابر اعوان نے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کر دی جس میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کی ریلی پر دفعہ 144 کا نفاذ […]

حکمرانوں نے ملک کو دلدل میں پھنسادیا، قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلئے مزید قرض لینے کافیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی اور دوسرے اخراجات کے علاوہ پہلے سے لئے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلئے مارچ سے مئی2023ء کے تین مہینوں کے دوران 1.5ٹریلین روپے کے مزید قرضے لینے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے مجموعی طور پر لیے جانے والے قرضوں کا ہدف سات ٹریلین […]