سعودی پرچم ڈیزائن کرنے والے معروف خطاط صالح المنصوف انتقال کرگئے

ریاض(اے بی این نیوز )سعودی عرب کے پرچم پر کلمہ توحید کی خطاطی کرنے والے خطاط صالح المنصوف 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ معروف خطاط صالح المنصوف کا انتقال مملکت کے یوم پرچم کے عین قبل ہوا ہے۔ علاوہ ازیں وہ ان پہلے خطاطوں میں سے بھی تھے جن کے ہاتھ کی لکھائی امام […]
اسلام آباد کی عدالتوں میں عمران خان کیخلاف کل دو اہم کیسزکی سماعت ہوگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) اسلام آباد کی عدالتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کل دو اہم کیسز کی سماعت ہوگی۔ مبینہ بیٹی ٹیریان کو ظاہر نا کرنے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ کرے […]
حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکار پبلک کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002ء سے 2023ء تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا۔وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔ تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، سابق وزراء اعظم، وفاقی وزراء اور سرکاری افسران […]
افسوس میڈیا کی ساری توجہ جی ٹی روڈ پر لگے ہوئے تماشہ پر ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ افسوس میڈیا کی ساری توجہ جی ٹی روڈ پر لگے ہوئے تماشے پر ہے، ملک میں انتشار پھیلانے والوں کی حوصلہ شکنی کی ضرورت ہے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ آصف علی زرداری کی ترجیح ملک کا […]
وزیر اعظم کا صحت سہولت کارڈ بھی وفاقی دارالحکومت کے بڑے ہسپتال پمز میں ناکامی کی طرف گامزن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) وزیر اعظم کا صحت سہولت کارڈ بھی وفاقی دارالحکومت کے بڑے ہسپتال پمز میں ناکامی کی طرف گامزن ، فروری میں صحت سہولت کارڈ کاریکارڈ کمپیوٹر سمیت چوری ہونے کےبعد بھی نہ انکوائری رپورٹ سامنے آئی اور نہ ہی چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی […]
بھارتی شہری کی اداکارہ عرفی جاوید کےمرنے کے بعدقبرستان میں جگہ نہ دینے کی درخواست

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارت کی مسلمان کمیونٹی نے اداکارہ عرفی جاویدکے خلاف ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مرنے کے بعد عرفی جاوید کو کسی قبرستان میں جگہ نہ دی جائے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک شخص نے عرفی کے خلاف یہ فتویٰ جاری کیا اور ممبئی کے تمام قبرستانوں میں درخواست دی […]
پشاور سے بھاری مقدارمیں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(نیوزڈیسک)موٹروے پولیس موٹر وے ایم ون برہان کے قریب بھاری مقدار میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق برآمد شدہ اسلحہ کسی دہشت گرد کارروائی میں بھی استعمال کیا جاسکتا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ برہان کے قریب موٹر وے پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا لیکن […]
پاکستان کی جو صورت حال ہے وہ زندگی میں کبھی نہیں دیکھی، شاہد خاقان

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج جو صورت حال ہے وہ زندگی میں کبھی نہیں دیکھی کیونکہ ہر شخص پریشان ہے اور اُسے کوئی امید نظر نہیں آرہی۔کراچی میں ری امیجنگ پاکستان مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے […]
بھارتی دولہا ٹریفک جام میں دلہن کو چھوڑ محبوبہ کیساتھ فرار،مقدمہ درج
بینگلورو(نیوزڈیسک)بھارت میں شادی کے ایک روز بعد دولہےنے ساتھ بیٹھی دلہن کو اس وقت چھوڑ کر فرار ہوگیا جب گاڑی ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ تقریباایک ماہ قبل پیش آیا جس کی ایف آئی آر پانچ روز قبل درج کی گئی کیونکہ اب تک مفرور دولہے کا سراغ […]
کراچی میں موبائل کی دکان پر سوا کروڑ روپے کی ڈکیتی

کراچی(نیوزڈیسک) شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس سحر کمرشل میں مسلح ڈکیت سوا کروڑ روپے مالیت کے موبائل اور نقدی لے گئے۔شہر کے پوش علاقے ڈیفنس فیزسیون سحرکمرشل میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی، چارمسلح ملزمان اسلحہ کے زورپر موبائل شاپ سے سوا کروڑ روپے مالیت کے قیمتی موبائل فونزلے اڑے جبکہ انہوں نے دکانداروں […]