اہم خبریں

نوشکی میں پولیس گاڑی پر دستی بم سے حملہ، اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے

کوئٹہ(نیوزڈیسک) نوشکی میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملے کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ نوشکی بازار کے پاس پیش آیا اور دستی بم کے حملے میں اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق اہلکاروں نے فرار ہوتے ملزمان پر فائرنگ کی بھی۔

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 کا ریکارڈ پبلک کر دیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 کا ریکارڈ پبلک کر دیا۔وفاقی حکومت نے کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر توشہ خانہ کا ریکارڈ اپ لوڈ کیا ہے۔ توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 کا 466 صفحات کاریکارڈاپ لوڈکیا گیا ہے۔توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، […]

بھارت میں ایچ تھری این ٹو انفلوئنزا وائرس سے دو اموات

ممبئی(اے بی این نیوز    )بھارت میں انفلوئنزا کی قدرے غیرمعروف قسم ایچ تھری این ٹو سے دو مریضوں کی ہلاکت کے بعد اس کےپھیلاؤ میں تیزی دیکھی گئی ہے۔< > بھارت میں ایچ تھری این ٹو انفلوئنزا وائرس سے دو اموات واقع ہو ئی ہیں،بھارت میں قدرے نئی قسم کے ایچ تھری این ٹو وائرس سےدو […]

بھارت میں آوارہ کتوں کے حملے ، دو کم سن بھائی ہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست دہلی کے مغربی حصے میں آوارہ کتوں نے دو کم سن بھائیوں پر حملہ کرکے مار ڈالا۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ مغربی دہلی کے وسنت کنج میں واقع روچی وہار کے جنگلاتی علاقے میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق دونوں بچوں کی عمریں 5 سے 7 سالہ تھیں اور وہ […]

میئر کراچی کا ہو یا لاڑکانہ کا، بااختیار ہونا چاہیے، فیصل سبزواری

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا ہو یا لاڑکانہ کا، بااختیار اور وسائل کے ساتھ ہونا چاہیے۔کراچی میں ری امیجننگ پاکستان تقریب سے خطاب میں فیصل سبزواری نے کہا کہ سڑکیں بنانا اور پانی دینا وزیراعلیٰ کا کام نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو سہولیات فراہم کرنا میئر کا […]

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی37 نشستوں پر ضمنی انتخابات منسوخ کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی37 نشستوں پر ضمنی انتخابات منسوخ کردیئے۔اتوارکوالیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر 16 اور 19 مارچ کو شیڈول ضمنی انتخابات منسوخ کئے۔الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات 16 اوت 19 مارچ کو کرانے کا شیڈول جاری کیے گئے تھے، تاہم عدالتی فیصلوں کی روشنی […]

ویرات کوہلی کی ٹیسٹ سنچری پر انوشکا شرما جذباتی ہوگئیں

احمد آباد(نیوزڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی سنچری پر ان کی اہلیہ اور اداکارہ انوشکا شرما جذباتی ہوگئیں اور انہوں نے انسٹاگرام پر ایک دل پر اثر ڈالنے والی پوسٹ ڈالی ہے۔ویرات کوہلی نے احمد آباد میں جاری چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف سنچری بنائی ہے جس سے انڈین ٹیم کو 91 رن کی […]

سپانسر شپ حج سکیم کے تحت 2023 کے حج آپریشن کے لیے درکار کل 284 ملین ڈالر میں سے 194 ملین ڈالر حاصل ہوں گے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی مفتی عبدالشکور نے امید ظاہر کی ہے کہ اسپانسر شپ حج سکیم کے تحت 2023 کے حج آپریشن کے لیے درکار کل 284 ملین ڈالر میں سے 194 ملین ڈالر حاصل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ نے بقیہ تقریباً90 […]

تاریخ ٹرمپ کو کیپیٹل ہل پر حملے کا ذمہ دار ٹھہرائے گی، سابق امریکی نائب صدر

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ تاریخ ڈونلڈ ٹرمپ کو 6 جنوری 2021 کے روز کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے کے پیچھے اپنے کردار کے باعث ضرور ذمہ دار ٹھہرائے گی۔واشنگٹن ڈی سی میں سالانہ گریڈرون عشائیہ کی تقریب کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

بھارتی طیارےمیں سگریٹ نوشی پر امریکی مسافر کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ائیرلائن’ ’ایئر انڈیا‘‘ کی لندن سے ممبئی آنے والی پرواز کے باتھ روم میں مبینہ طور پر سگریٹ نوشی کرنے اور دیگر مسافروں سے نامناسب رویہ اختیار کرنے والے امریکی شہری پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق 32 سالہ امریک شہری رماکانت کے خلافپرواز میں عملے کے ساتھ بدتمیزی […]