جے سالک کا آئی ایم ایف کے قرضوں کو معاف کرانے کی مہم شروع کرنے پر قومی ریفرنڈم کا مطالبہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) کنوینر ورلڈ مینارٹیز الائنس (WMA) اور سابق وفاقی وزیر برائے بہبود آبادی جےسالک نے ترقی پذیر ممالک کے ذمہ واجب الاداء بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے قرضوں کو معاف کرانے کی مہم کیلئے واشنگٹن میں پاکستان کے سفارت خانے کی پرانی عمارت کے استعمال کی اجازت دینے کے حوالے سے قومی […]
امریکی سامراجیت کا زوال جاری ہے، صدر وینزویلا

کراکس(اے بی این نیوز)وینزویلا کے صدر نکولس مادورونے کہا ہے کہ لاطینی امریکہ کیریبین اور باقی ما ندہ دنیا میں امریکہ کی بالادستی زوال کا شکار ہے۔ مادورو نے کراکس سے ارجنٹائن کے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی ریاست کو تاریخی زوال کاسامنا ہے اور اب اس کے پاس لاطینی امریکہ اور […]
سب سے بڑی جماعت کو 71 میں دیوار سے لگایا گیا تو کیا ہوا؟عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ خون خرابے سے بچنےکیلئے میں نے ریلی ملتوی کی لیکن مریم سرکاری خرچ پر جلسے کررہی ہے اور ہمیں روکا گیا، معاملے پر عدالت سے رجوع کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ […]
ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان اور یاسمین راشد بھی گرفتار ہوں گے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (نیوزڈیسک)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ لاہور میں قتل ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کے کیس میں عمران خان اور یاسمین راشد بھی گرفتار ہوں گے۔عامر میر کا نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا ظل شاہ کیس پر یہ کہانی […]
کراچی،سونے کی دکان میں نقب زنی ،چورڈھائی کروڑ کے طلائی زیورات لے اڑے

کراچی(نیوزڈیسک)سعود آباد کے علاقے لیاقت مارکیٹ میں نامعلوم افراد سنار کی دکان کی دیوار توڑ کر ڈھائی کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات، چاندی اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دکاندار مالک کے بھتیجے حمزہ نے بتایا مذکورہ دکان میں سونا اور چاندی ریفائن ہوتا ہے،حمزہ نے بتایا کہ ملزمان چچا […]
این ای ڈی یونیورسٹی میں انٹر امتحانات سے پہلے ہی داخلے شروع

کراچی(نیوزڈیسک) نجی جامعات کی حکمت عملی کے جواب میں این ای ڈی یونیورسٹی نے بھی انٹر امتحانات سے پہلے ہی داخلے شروع کردیے۔سندھ سمیت ملک بھر میں نجی جامعات کے تحت قبل از وقت داخلے شروع کرنے کی حکمت عملی سرکاری جامعات پر اثر انداز ہورہی ہے اور اس حکمت عملی کے جواب میں نئی […]
شاہ رخ نے فلم ’’پٹھان‘‘کوذاتی کامیابی قرار دے دیا

ممبئی (نیوزدیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ فلم’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی میرے لیے کاروباری نہیں بلکہ ذاتی کامیابی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’’یہ کاروباری نہیں بلکہ […]
سعودی عرب کا نئی ائیر لائن ریاض ائیرویز شروع کرنے کا اعلان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے نئی ائیر لائن ریاض ائیرویز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جو 2030 تک دنیا کے 100 سے زائد مقامات کے لئے سفری سہولیات فراہم کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کے ذریعے ریاض ائیرویز شروع کرنے کا اعلان کیا ۔نئی […]
ہم ان کی چال میں نہیں پھنسیں گے، شاہ محمود قریشی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم ان کی چال میں نہیں پھنسیں گے۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کیا یہ چاہتے ہیں کہ ہم مشتعل ہوجائیں؟ ہم نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔انہوں نے […]
تحریک انصاف کو کل لاہور میں ریلی نکالنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو کل ریلی نکالنے کی اجازت دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی،ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو کل ریلی کی اجازت دے دی، ذرائع کاکہناتھا کہ ریلی […]