اہم خبریں

حکومت ایس ایم ایز سیکٹر کو مراعات دے رہی ہے، زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے کام کررہے ہیں ، سید مرتضی محمود

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر صنعت و پیداوار سید مرتضی محمود نے کہا ہے کہ حکومت ایس ایم ایز سیکٹر کو مراعات دے رہی ہے،زراعت کی پیداوار بڑھانے کیلئے کام کررہے ہیں ،ہمارا آبپاشی کا نظام دنیا کا بہترین نظام ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو نیشنل پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن تقریب سے خطاب […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 87 کیس رپورٹ، 10 کی حالت تشویش ناک ہے،این آئی ایچ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)   قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 87 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک ہے۔پیرکو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار972 کورونا […]

انسداد پولیو مہم میں 21 ملین سے زیادہ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے،وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں پیر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران 21 ملین سے زیادہ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ پیر کو وزارت صحت سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ساتویں قومی مردم شماری […]

عمران خان سیاسی انتشار پھیلانے کیلئے تیار ہیں، عدالت میں جواب دہی کیلئے نہیں، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان آج پھر سیاسی انتشار پھیلانے کیلئے تیار ہیں لیکن عدالت میں جواب دہی کیلئے تیار نہیں۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ ریلی کی […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ٹاسک فورس کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ٹاسک فورس کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کپاس کی پیداوار بڑھانے اور کپاس کی سپورٹ پرائس مقرر کرنے پر تفصیلی گفتگو ہوئی. اجلاس کو بتایا گیا کہ گزشتہ برس سیلاب، بارشوں، نہری پانی کی قلت اور کھاد کے بحران کی […]

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اب تک کوئی غیر ملکی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا، ترجمان وزارت سائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اب تک کوئی غیر ملکی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا۔ ترجمان وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نےوفاقی وزیر کو غیر ملکی تحائف کے حوالے جاری بیان میں کہا کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے […]

معاشرے میں خواتین کو ان کی مرضی کے مطابق کام کرنے کاساز گار ماحول فراہم کرنا چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ ہمیں معاشرے میں خواتین کو آزادانہ ، بلا خوف و خطر، بلا امتیاز اور ان کی مرضی کے مطابق بغیر حراسگی کے کام کرنے کاساز گار ماحول فراہم کرنا چاہیے،پولیس اہلکاروں مرد و خواتین کی پیشہ وارانہ تربیت […]

اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتارکرنے لاہور پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر اسلام آباد پولیس کی ٹیم عمران خان کو گرفتار کرنے پھر لاہو رپہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا […]

وزیرِ اعظم نےکپاس کی قیمت 8500 روپے فی من مقرر کرنے کی اصولی منظوری دے دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کپاس کی رواں سال قیمت 8500 روپے فی من (40 کلو) مقرر کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے جبکہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ کپاس کی سپورٹ پرائس جلد از جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی سے […]

دہی پھلکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) آج آپ کو ہم دہی پھلکی بنانے کے بارے آگاہی کرائیں گے، آپ بیسن ڈیڑھ کپ ،چاٹ مصالحہ آدھا کھانے کا چمچ ،نمک حسب ذائقہ ،کٹی ہوئی لال مرچ یک کھانے کا چمچ ،کھانے کا سوڈا یک چوتھائی چائے کا چمچ ،دہی ایک پاؤ ،چینی دو کھانے کے چمچ […]