اہم خبریں

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عدم پیشی پر فوادچودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عدم پیشی پر فوادچودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن میں فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت 5 رکنی کمیشن نے سماعت کی،فوادچودھری کی جانب سے وکیل مرزا آصف الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے،وکیل آصف […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس تعینات، 17 ستمبر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی ،تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 ء سے جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے ہوگا۔موجود چیف جسٹس آف پاکستان ، جسٹس عمر عطا بندیال ، آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت […]

کشتی حادثہ،46 متاثرہ خاندانوں کے سیمپلز حاصل، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ میں ملوث 2 سمگلر گرفتار

گوجرانوالہ(اے بی این نیوز) لیبیا کشتی حادثہ،ایف آئی اے لاہور کی بڑی کارروائی، اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گوجرانوالہ نے لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث 2 انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے لیبیا کشتی حادثے کے متاثرہ کو یورپ بھجوانے کیلئے 25 لاکھ روپے ہتھیائے۔متاثرہ عمیر یحی لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی حادثے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ : اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیساتھ مقرر کی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر درخواستوں پر کچھ دیر بعد سماعت کریں گے،تھانہ ترنول کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی اور […]

گجرات؛گلے پر قاتل ڈور پھرنے سے17سالہ نوجوان جاں بحق

گجرات (اے بی این نیوز )گجرات میں گلے پر قاتل ڈور پھرنے سے 17سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ گزشتہ روز پولیس کے مطابق ڈھکر پلازے کے قریب ڈور پھرنے سے17سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا،مقتول کے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیاگیا ہے،پولیس کاکہناہے […]

آئی سی سی رینکنگ ،آل رائونڈر زٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

لاہور(اے بی این نیوز)آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر د ی ۔بیٹنگ رینکنگ میں انگلینڈکےجوروٹ چھٹےسےپہلےنمبرپر،کیوی کپتان کین ولیمسن بیٹنگ رینکنگ میں چوتھی سےدوسری پوزیشن پرآگئے۔بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کےمارنوس لابوشین کاتیسراٹریوس ہیڈکاچوتھا نمبرقومی کپتان بابراعظم کی بیٹنگ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔آسٹریلیا کے سٹیوسمتھ4درجہ تنزلی کے بعد چھٹے،عثمان […]

مسلم لیگ ن کا تنظیمی ڈھانچہ تبدیل ، رانا ثنا اللہ،سردار اویس لغاری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن کا پنجاب میں تنظیمی ڈھانچہ تبدیل کرنے پر ورکنگ شروع، مسلم لیگ ن پنجاب کےصدر رانا ثناء اللہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ،جنرل سیکرٹری سردار اویس لغاری کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ،میاں جاوید لطیف،سعود مجید،حنیف عباسی صدارت کی دوڑ میں شامل،مسلم لیگ ن پنجاب کی صدارت کیلئے […]

بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات، عدالت نے درخواست نمٹا دی

لاہور(اےبی این نیوز ) سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس سمیت دیگر کی رپورٹس کی روشنی میں درخواست نمٹا دی ہے۔ گزشتہ روز جسٹس امجد رفیق نے بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت […]

پنجاب، پختونخوا کے بجٹ خودبخود منظور! جمہوریت؟

٭ …پنجاب، پختونخوا کے ٹیکس فری بجٹ، کسی بحث کے بغیر منظور، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، پنشن صرف 5 فیصدO بلوچستان کا750 ارب روپے کا بجٹ، رسمی بحث ہو گیOن لیگ پیپلزپارٹی کے سامنے جھک گئی،25 ارب کا اضافی بجٹ منظورO سندھ ن لیگ کا صدر شاہ محمد شاہ اور سیکرٹری جنرل فارغO ’’میں […]

مارت اسلامیہ افغانستان ترقی کی طرف گامزن

وہ بتا رہے تھے کہ افغانستان کی خارجہ پالیسی اور سفارت کاری کی کامیابی کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ امارت اسلامیہ نے نہایت کم وقت میں ان ممالک کے ساتھ روابطہ استوار کئے کہ جو طالبان مجاہدین کو دہشت گرد قرار دے کر انہیں بلیک لسٹ میں ڈال دیا کرتے تھے، آج […]