کتے کی وفاداری۔۔اپنے مالک کو زہریلے سانپ کے ڈ سنے سے بچا لیا

اسلام آ با د(اے بی این نیوز)افریقا میں ایک کتے نے بہت ہی بہادری دکھاتے ہوئے اپنے مالک کو صوفے کے پیچھے چھپے خطرناک اور زہریلے سانپ سے بچا لیا۔ 2 دن سے جب بھی کتے کا مالک صوفے پر بیٹھنے کی کوشش کرتا تو وہ صوفے کو دیکھ کر بھونکنا شروع کردیتا اور اپنے […]
کے پی،لکی مروت، ٹانک میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم پر حملہ، دو اہلکار شہید

لکی مروت (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک اور لکی مروت میں مردم شماری ٹیموں کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔پولیس اہلکاروں نے دہشت گردوں کو بھرپور جواب دیا جس کے بعد دہشت گرد فرار ہونے پر مجبور […]
اسلام آباد میں ٹھوس فضلے کو تلف کرنے کے منصوبہ کا فوری طور پر اجراء کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد میں ٹھوس فضلے (سالڈ ویسٹ) کو تلف کرنے کے منصوبہ کا فوری طور پر اجراء کیا جائے، ٹھوس فضلے کو تلف کرنے کا ماڈل پنجاب میں موجود ہے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں […]
شام و ترکیہ کیلئے امداد کا پہلا پاکستانی بحری جہاز منزل تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزدیسک)شام اور ترکیہ کے لیے روانہ کیا گیا امداد کا پہلا بحری جہاز نصر شام پہنچ گیا جس پر ایک ہزار ٹن امداد موجود ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دونوں ممالک کے لیے این ڈی ایم اے نے یہ سامان 28 فروری کو یہاں سے روانہ کیا تھا، 1000 ٹن امدادی سامان […]
ڈپریشن فشار خون، امراض قلب اور ذیابیطس جیسےامراض کا موجب بنتا ہے

اسلام آ با د (اے بی این نیوز)ڈپریشن وہ بیماری ہے جو دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کے شکار افراد میں فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔گالوے یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ جن افراد کو ڈپریشن کی علامات کا سامنا ہوتے ہے، ان میں […]
عمران خان کا اتوار کو مینارپاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور(اے بی این نیوز) سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو مینارپاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوگیا، توشہ خانہ گھڑی کے معاملے پر مجھ پربیحد تنقید اور کیس بنایاگیا، ہر طرح سے میری […]
گورنر نے کل تک الیکشن کی تاریخ نہ دی تو سپریم کورٹ جاؤں گا، اسپیکر کے پی اسمبلی
پشاور (نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی نے کہا ہے کہ اگر گورنر غلام علی نے کل تک انتخابات کی تاریخ نہ دی تو عدالت عظمیٰ سے رجوع کروں گا۔مشتاق غنی نے کہا کہ میں بحیثیت اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی گورنر حاجی غلام علی کے خلاف سپریم کورٹ جاؤں گا، گورنر پر آرٹیکل 6 اور توہین […]
غیر قانونی گردہ فروخت کرنے کے دھندے میں ملوث تین ڈاکٹروں سمیت10افراد گرفتار

راولپنڈ ی ( اے بی این نیوز)راولپنڈی پولیس اور پنجاب ہیومن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کی مورگاہ کے علاقہ میں کاروائی کرتے ہوئے نجی ہسپتال میں غیر قانونی گردہ فروخت کرنے کے دھندے میں ملوث تین ڈاکٹروں سمیت10افراد گرفتار کو گرفتار کر لیا ملزمان سے02کروڑ روپے کے قریب کیش بھی برآمدہوئی ہے اس دوران ایک شخص جاں […]
ڈپریشن کے شکار افراد میں ایک اور جان لیوا بیماری کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

ڈبلن(نیوزڈیسک)ڈپریشن وہ بیماری ہے جو دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کے شکار افراد میں فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔غیرملکی کبررساں ادارے کے مطابق یہ بات آئرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔گالوے یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ جن افراد کو […]
حکومت کا اسلام آباد کے ڈیڑھ لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تقریباً ڈیڑھ لاکھ گھرانوں میں مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں غریب و متوسط طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کےلیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں بتایا گیا کہ اسلام آباد اور […]