حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے،آج (ن) کی انتخابی مہم کا حصہ بنیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)ن لیگی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 3 ماہ پہلے 14 دسمبر کو نجی دورے پر ذاتی مصروفیات کے حوالے سے ڈھائی ماہ امریکا میں قیام کرنے کے بعد مدینہ منورہ گئے تھے، […]
توشہ خانہ پالیسی: 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ لینے پر پابندی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہو گی۔تفصیلات کے مطابق صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز، سول و ملٹری افسران پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا […]
معمولی تلخ کلامی پردوگرپوں کے درمیان تصادم ،6 افراد زخمی ہو گئے

بہاولنگر(نیوز ڈیسک) معمولی تلخ کلامی پردوگرپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی گاوں میں دوگروپوں میں معمولی بات پرتلخ کلامی پر تصادم کا واقع پیش آیا۔جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے کلہاڑیوں اورڈنڈوں کا بے دریغ استعمال کیا گیا ،تصادم کے نتیجے میں 6 […]
نجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں آج تین اہم اجلاس ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں آج تین اہم اجلاس ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب حکام کے ساتھ اجلاس دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا جبکہ گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔وزارت دفاع اور ڈی جی ملٹری آپریشنز کے ساتھ اجلاس […]
توشہ خانہ کے تحائف قومی ملکیت ، کسی کی ذاتی نہیں، کم قیمت پر خریداری شرعاً ناجائز ہے،مفتیان کرام کا فتویٰ جاری

لاہور (نیوزڈیسک)دارالعلوم جامعہ نعمیہ کےمفتیان کرام نے توشہ خانہ کے مروجہ قوانین کو غیر شرعی قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کیا ہے کہ توشہ خانہ سے کم قیمت پر تحائف خریدنا شرعی لحاظ سے جائز ہیں، حکومتی عہدے پر فائز کسی شخص کو ملنےوالا تحفہ اپنی ملکیت میں رکھنے پر رسول اللہ ﷺ نے سخت […]
کراچی کے بیشتر علاقوں میں اچانک بجلی بند،شہر کا 40فیصد حصہ تاریکی میں ڈبو گیا

کراچی(نیوزڈیسک) شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں اچانک بجلی بند ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔پیر کی شب شہر کے 40 فیصد سے زائد حصے میں اچانک بجلی بند ہونے سے علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے ۔متاثرہ علاقوں میں صدر، لائنز ایریا، ڈی ایچ اے، پنجاب کالونی، نمائش سمیت ضلع جنوبی اورشرقی کے علاقے شامل […]
53 یوسیز میں اضافہ حکومت سندھ کا نیا کارنامہ ہے، فردوس شمیم نقوی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں 53 یوسیز کے اضافے پر رہ نما تحریک انصاف فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ یہ حکومت سندھ کا نیا کارنامہ ہے۔فردوس شمیم نقوی کے مطابق نوٹیفیکیشن کیسے جاری کر دیا جبکہ بلدیاتی انتخابات مکمل نہیں ہوئے۔ اب ایم کیو ایم لڑے گی جماعت اسلامی سے اور پیپلزپارٹی مزا اٹھائے گی۔فردوس شمیم […]
ٹانک،مردم شماری کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس پارٹی پر فائرنگ،پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی ،دہشت گرد کمانڈر عبدالرشید عرف رشیدی مارا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) دہشت گردوں نے ضلع ٹانک کے علاقے رغزئی میں مردم شماری کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس پارٹی پر فائرنگ کی۔ جس پر ایک پولیس اہلکار نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگا لیا۔ اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے […]
دنیا کی بڑی تجارت اور ویلیو ایڈیشن کا روٹ چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں سے ہے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چھوٹی اور درمیانی درجے کی صنعتوں کو ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی بڑی تجارت اور ویلیو ایڈیشن کا روٹ چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں سے ہے ، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے نئے راستے […]
پاک افغان سیریز،دونوں ممالک کے تماشائیوں کو علیحدہ بٹھانے پر غور

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک افغان ٹی20 سیریز کے دوران کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔پیر کوافغانستان کے خلاف شارجہ میں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کے اعلان کے موقع […]