اہم خبریں

پی ٹی آئی کا سیز فائر، فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کی تعریف کر دی اور کہا کہ تمام تر دباؤ کے باوجود جس طرح الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا گیا وہ قابلِ تعریف ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ہم نے […]

توشہ خانہ سے تحائف کو غلط طریقے سے حاصل کیا تو ضرور کارروائی کی جائے، شاہد خاقان عباسی کا چیلنج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اگر میں نے توشہ خانہ سے تحائف کو غلط طریقے سے حاصل کیا تو ضرور کارروائی کی جائے۔آج احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ توشہ خانہ میں میرا بھی نام آیا ہے، بیرون ملک سے […]

کرپشن کیس:سپریم کورٹ کا چیئرمین ای او بی آئی کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ای او بی آئی پراپرٹی کرپشن کیس میںچیئرمین ای او بی آئی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا، عدالت نے سیکرٹری ای او بی آئی اور بورڈ ممبران کو بھی طلب کر لیا ۔سپریم کورٹ میں ای او بی آئی پراپرٹی کرپشن […]

کسی پارٹی کو ترجیح نہیں دیتے، ہم پاکستان میں جمہوری اصولوں کی حمایت کرتے ہیں ، نیڈ پرائس کا آخری پریس بریفنگ

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکہ دنیا سمیت پاکستان میں جمہوری اصولوں کو پرامن انداز سے برقرار رکھنے کی حمایت کرتے ہیں، ملکی سیاست میں کسی ایک سیاسی جماعت یا کسی ایک کی طرف داری نہیں کرتے ہیں۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنی […]

چین کا تین سال بعد غیرملکی سیاحوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی حکومت نے کرونا وکے باعث بند اپنی سرحدیں غیر ملکی سیاحوںکیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے کورونا وائرس کے بعد تین سال سے ملک میں غیرملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کررکھی تھی جسے اب اٹھاتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کیلئے ویزے بحال کردئے ۔بیجنگ کی جانب […]

آئی ایم ایف کے سرد رویہ پر پاکستانی حکام نے امریکہ سے رابطہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت خزانہ اور دفترخارجہ حکام کی امریکہ اور دیگر ممالک سے رابطوں میں پیشرفت ، وزیر خارجہ اور خزانہ نے آئی ایم ایف کی مشکل شرائط پردوست ممالک سے مدد کی درخواست کی ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان براہ راست قرض کے معاملے پرگزشتہ روز مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے […]

ملک بھر میں پندرہ مارچ سے طوفانی بارشیں، فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ پاکستان بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 15 مارچ سے شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ اپریل کے پہلے ہفتے تک جاری رہیں گے جبکہ اس دوران بیشتر علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان […]

عالمی سطح پر ہتھیاروں کی خریداری میں کمی ، بھارت کا جنگی جنون پوری دنیا پر حاوی، پاکستان آٹھویں نمبر پر

جدہ (نیوزڈیسک)یوکرین اور پورے یورپ میں ہتھیاروں کی دوڑ تیز تر،بھارت بھی کسی سے پیچھے نہیں جبکہ پاکستان آٹھویں نمبرپرآگیا ، تفصیلات کے مطابق سویڈن کے معروف تھنک ٹینک اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) نے پیر کو ایک تحقیقی رپورٹ میں حقائق کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت جنگی ہتھیار اور […]

گورنر خیبرپختونخوا کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات،انتخابات سے متعلق تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے ایوان صدر اسلام آباد میں اہم ملاقات کی ۔ملاقات میں صدر عارف علوی اور گورنر حاجی غلام علی کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔اس کے علاوہ ملاقات میں خیبرپختونخوا اور پنجاب میں عام انتخابات کے […]

سانولے رنگ کے باعث امتیاز ی رویے کا شکار رہی ،ادکارہ آمنہ الیاس کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک) اداکارہ آمنہ الیاس نےانکشا ف کیا کہ اپنے گہرے رنگ کی وجہ سے انہیں پاکستان شوبز انڈسٹری میں کئی مرتبہ امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ رنگ گورا نہ ہونے کہ وجہ سے اُن جیسے اداکاروں کو انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔