کراچی(نیوزڈیسک) اداکارہ آمنہ الیاس نےانکشا ف کیا کہ اپنے گہرے رنگ کی وجہ سے انہیں پاکستان شوبز انڈسٹری میں کئی مرتبہ امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ رنگ گورا نہ ہونے کہ وجہ سے اُن جیسے اداکاروں کو انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
تازہ ترین خبریں
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش،نشیبی علاقے زیر آب
1 گھنٹہ پہلےآج بروز پیر 17 اگست سونے کی تازہ ترین قیمت
1 گھنٹہ پہلےآج بروز پیر 17 اگست پیٹرول وڈیزل کی قیمتیں
2 گھنٹے پہلےگڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی
13 گھنٹے پہلےگھی اور تیل کا بحران، ملک میں قلت کا خدشہ بڑھ گیا
14 گھنٹے پہلے















