وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ترکیہ میں شدید بارشوں سے قیمتی جانی نقصان پردکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ترکیہ میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال اور قیمتی جانی نقصان پردکھ اور افسوس کا اظہار ۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کےمطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں سے ِ ہمدردی اور تعزیت کااظہار […]
ممکنہ گرفتاری اور پولیس کا آپریشن زمان پارک ، عمران خان نے پارٹی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ممکنہ گرفتاری اور پولیس کا آپریشن زمان پارک ، عمران خان نے پارٹی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ممکنہ گرفتار ی اور پولیس آپریشن سمیت حالیہ صوتحال کے پیشِ نظر اہم اجلاس طلب کرلیا ہے،پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج سہ پہر4 […]
خود فیصلہ کریں ورنہ عدالت حکم سنائے گی ،لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) زمان پارک آپریشن ،پولیس پرتشدد کیخلاف کیس، بیٹھ کر آپ خود فیصلہ کریں ورنہ عدالت حکم سنائے گی ، عدالت کی فریقین کو ہدایت ، عدالت نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے زمان پارک لاہور میں […]
پولیس کا زمان پارک آپریشن ، کارکنوں کی مذاحمت، عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(نیوز ڈیسک) پولیس کا زمان پارک آپریشن اور پی ٹی آئی کارکنوں کی مذاحمت، عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ ایس ایچ او تھانہ ریس کورس ریحان انور کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر متن کے مطابق تحریک انصاف کے قائدین […]
اسلام آباد، توشہ خانہ کیس ، عمران خان سرینڈر کریں تو آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں ، انہیں گرفتار نہ کریں، جج ظفر اقبال کے ریمارکس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس ، عمران خان سرینڈر کریں تو آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں ، انہیں گرفتار نہ کریں،پاکستان کا ہی نہیں دنیا کا سب سے مہنگا وارنٹ عمران خان کا بن گیا ہے، حکومت کے کروڑوں روپے اس وارنٹ پر لگے ہیں، اس خرچے کی ضرورت نہیں تھی، عدالت نے 12 […]
عمران خان گرفتاری کیلئےزمان پارک آپریشن ، عدالت نے سیز فائر کرا دیا،پولیس آج نئی حکمت عملی اختیار کرے گی

لاہور(نیوز ڈیسک) عدالت نے عمران خان گرفتاری کیلئے زمان پارک آپریشن میں سیز فائر کرا دیا،پولیس آج نئی حکمت عملی اختیار کرے گی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے زمان پارک پولیس آپریشن ،عدالت عالیہ نے آپریشن جمعرات کی صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم دیا تھا، جسٹس طارق سلیم شیخ نے […]
اٹک ، افسوسناک ٹریفک حادثہ ، میاں بیوی جاں بحق

اٹک (نیوز ڈیسک) اٹک کے قریب ٹریفک حادثے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے، فتح جنگ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ،5افسران زخمی

سری نگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کی گاڑی روڈ حادثے کے نتیجے میں الٹ گئی جس میں 5 افسران زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے علاقے ٹکری میں بھارت کی پیرا ملٹری فورس ’’سی آر پی ایف‘‘ کے افسران و اہلکار فوجی […]
زمان پارک آپریشن؛ آئی جی پنجاب اور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد عدالت طلب

لاہور ہائیکورٹ ( نیوزڈیسک)زمان پارک میں آپریش رکوانے کے لئے دائر درخواست پر سماعت۔۔عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو 2 بجے طلب کر لیا۔ایک ورانٹ گرفتاری پر عملدرآمد کرانے کےلیے پورے شہر کو سیل کیا ہوا ہے وکیل درخواست گزار ۔الیکشن کرانے کی بات کریں تو کہتے ہیں فورس نہیں ہے […]
کوئی ایسا حل نکالیں گے جس سے تصادم سے بچ جائیں ،عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی درخواست پر سماعت شروع،خواجہ حارث کیس کے فیکٹس کے متعلق بتا رہے ہیں،خواجہ حارث اسلام آباد ہائیکورٹ کے 7 مارچ کا آرڈر پڑھ رہے ہیں،13 مارچ کو عمران خان ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش نہ ہو سکے ،خواجہ حارث،اس دن عمران خان کہاں تھے ؟چیف […]