اہم خبریں

ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانا پڑے گی ، وزیر اعظم شہبازشریف نے 1650 میگاواٹ کے 2بجلی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

تھر پارکر(نیو ز ڈیسک)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ دہائیوں کی محنت کے بدولت آج تھر کے ریتیلے میدان میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، تھر کا کوئلہ ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا کرسکتا ہے۔ پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانا پڑے گی،ان کو شکست فاش ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز […]

رمضان میں گیس لوڈ شیڈنگ بارے سوئی سدرن گیس کمپنی کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)صارفین کیلئے گیس کمپنی کی جانب سے اہم خبرآگئی ۔رمضان المبارک میں بھی صارفین کو گیس مخصوص اوقات کار میں ہی ملے گی۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی ( ایس ایس جی سی ) کے مطابق دن کے دوران گیس کی فراہمی 6 گھنٹے بند رہے گی تاہم سحر اور افطار میں گیس کی فراہمی کو […]

ملک بھر میں 4 دنوں کیلئے تمام بینک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر کے بینکس 4 روز عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے۔23 مارچ کو یوم پاکستان کے سلسلے میں تمام بینک بند رہیں گے جبکہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے لئے 24 مارچ جمعتہ المبارک کے روز تمام بینکوں میں عوامی لین دین نہیں کیا جائے گا۔24 مارچ کو تمام ڈی ایف آئیز […]

گاڑیوں میں سستا پیٹرول ایک دن میں 5 لیٹر تک ڈلوایا جا سکتا ہے، مصدق ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر سبسڈی نہیں ملے گی، امیر کا نرخ بڑھا کر غریب میں تقسیم کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف کا خیال ہے کہ ہم پیٹرول پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ ہمارا پروگرام سبسڈی کا نہیں ہے ، ہم نیا ٹیکس نہیں لگا رہے، […]

محبت کا تو پتہ نہیں لیکن یہ اسٹیپ کرتے ہوئے کوئی ضرور گِر جائے گا، سلمان خان نے مداحوں نیا چیلنج دیدیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے مداحوں کو گانے جی رہے تھے ہم کا اسٹیپ کرنے کا چیلنج دیدیا۔ معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے نئے گانے ’جی رہے تھے ہم‘ کی […]

توشہ خانہ معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کا 1990 سے2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ بھی پبلک کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)توشہ خانہ معاملہ طول پکڑ گیا، لاہورہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا 1990 سے لے کر 2001 تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ ریکارڈ کے سلسلے میں ایڈوکیٹ اظہر صدیق منیر کی درخواست نمٹا دی۔عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ سارا ریکارڈ بپلک کیا جائے کوئی […]

چیف جسٹس سپریم کورٹججز کی آڈیوز ،وڈیوزریلیز پر سخت برہم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے اسکا تحفظ کرتے ہیں، جیسے ہم الیکشن کمیشن کو تحفظ دیتے ہیں ،توقع کرتے ہیں کہ ہمارے ادارے کو بھی تحفظ دیا جائے، روزانہ آڈیوز،وڈیوز سامنے آرہی ہیں، […]

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں، اقوامِ متحدہ رپورٹ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں سائنسدانوں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں ، فوری اقدامات کیے جائیں تو ااس تباہی سے ابھی بھی بچا جا سکتا ہے۔اقوامِ متحدہ کی جانب سے موسمیاتی تغیر پر بنائے جانے والے بین الحکومتی پینل (آئی […]

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ سے26 مارچ کو مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت کی درخواست کی تھی جسے اب منظور کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کو مینارِ پاکستان پر جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دیدی ۔ ۔ڈپٹی کمشنر […]

الیکشن سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تاریخوں میں ہی ہونگے ،30 اپریل کو الیکشن نہیں ہوگا ، یہ کسی کی بھول ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر وکیل معروف قانونی تجزیہ کار اعتزاز احسن نے کہا کہ الیکشن سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تاریخوں میں ہونگے ،30 اپریل کو الیکشن نہیں ہوگا ،یہ کسی کی بھول ہے ۔تفصیلات کے مطابق اعتراز احسن نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ آئین اور قانون کے اندر […]