اہم خبریں

حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5 اپریل کوہوگی

لاہور(نیوزڈیسک) ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ۔ حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5 اپریل کو ہوگی۔سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنے والے 14 بینکوں میں حبیب بینک، یونائیٹڈ بینک ، نیشنل بینک، ایم سی بی بینک،الائیڈ بینک، زرعی ترقیاتی بینک ، بینک آف پنجاب ، میزان بینک ، […]

تیونس ساحل پر تارکین وطن کیساتھ افسوسناک واقعہ ،4 کشتیاں ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک ،33 لاپتہ

تیونیسہ(نیوز ڈیسک) تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی 4 کشتیوں کے ڈوبنے کے وقعے میں پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی 4 کشتیوں کے ڈوب گئیں جس کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے،تیونس کے کوسٹ گارڈز نے کشتیوں میں […]

برج الخلیفہ اور باسفورس برج پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ دیئے

دبئی، استنبول(نیوزڈیسک)یوم پاکستان پر دنیا کی بلند ترین عمارات دبئی کا برج خلیفہ بھی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا۔استنبول کے باسفورس برج کو بھی پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز 23 مارچ قراردادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 83 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ’یوم […]

کراچی،گیس لیکج دھماکا،عمارت بری طرح متاثر ، آگ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ریسکیو ذرائع

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں گیس لیکج دھماکا،عمارت متاثر گھر کو آگ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گیس لیکج کے باعث کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا دھماکا جس کے باعث ایک شخص زخمی ہوا ،دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی، دھماکے کے باعث گھر میں آگ لگ گئی، […]

راہول گاندھی کا مودی کو چور کہنا مہنگا پڑ گیا، لوک سبھا کی رکنیت ختم

نئی دہلی(نیوزڈیسک) راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس میں دو سال قید کی سزا کے بعد اب ان کی لوک سبھا کی رکنیت کو بھی ختم کردیا گیا جس پر اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے بانی لیڈر مہاتما گاندھی کی بیٹی […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کا امکان ، گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ،کسان پریشان

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ، گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ کسان پریشان جبکہ موسم ٹھنڈا ہونے سے روزے دار خوش۔ واضح رہے کہ اوچ شریف ،وہاڑی ، جہانیاں، راجن پور اور ظاہرپیر میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث […]

بیوروکریٹس اور دیگر افسران پر بڑی گاڑیوں کے استعمال پرپابندی عائد

لاہور(نیوزڈیسک)کابینہ ڈویژن نے بیوروکریٹس اورسرکاری افسران پر1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں کے استعمال پرپابندی ہو گی۔کابینہ ڈویژن نے چھوٹی گاڑیوں کے استعمال سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پولیس،ایف آئی اے اورکسٹمزانٹیلی جنس کو کابینہ ڈویژن کا مراسلہ موصول ہوگیا۔مراسلے کے مطابق 23 مارچ کے بعد 1800 سی سی سے بڑی گاڑیاں استعمال […]

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور پولیس نے 26 مارچ کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی جلسہ سے قبل ہی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی جبکہ رہنما پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ آئی جی پنجاب کی دھمکی آمیز گفتگو کے بعد کارکنوں کی گرفتاری کا عمل شروع ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی […]

چار سدہ ، مفت آٹا حاصل کرتے ہوئے مہنگائی کا مارا شخص جان کی بازی ہار گیا

چارسدہ (نیوز ڈیسک) مہنگائی کا طوفان عروج پر ہر چیز کے دام دگنے ہوگئے مفت آٹا حاصل کرتے ہوئے ایک جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھَگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، حکام بھی انتظام امور چلانے میں ناکام […]

افطاری میں پکوڑوں سموسوں کا دور، کھٹی میٹھی چٹنی کے بغیر ادھورا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی افطاری میں پکوڑوں سموسوں کا دور ہوتا ہے، ایسے میں صرف پودینے کی چٹنی سے ہی کام نہیں چلتا لوگ کچھ کھٹا میٹا کھانا بھی پ پسند کرتے ہیں ایسے میں ہم آپ کو کھٹی میٹھی چٹنی بنانے کی ترکیب سکھائیں گے ۔ کٹھی […]