وٹامِن اور معدنیات کی کمی بالوں کیلئے خطرناک،ماہرین طب نے خطرے کی گھنٹی بجادی

بوسٹن(نیوزڈیسک) میساچیوسیٹس جنرل ہسپتال سے وابستہ ڈاکٹر اوما نائیڈو نے کہا ہے کہ ہمیں بالوں کا اسی طرح خیال رکھنا ہوگا جس طرح ہم اپنے جسم اور چہرے پر دھیان دیتے ہیں۔ڈاکٹر اوما کے مطابق بی وٹامن اور بالخصوص وٹامن بی 12 کی کمی بالوں کے گرنے کو بڑھا سکتی ہے۔ یہ وٹامن کھوپڑی میں […]
دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائےگا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی دنیا سے اپیل سامنے آگئی

جنیوا (نیوز ڈیسک ) آج دنیا بھر میں ارتھ آور منایا جائے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آج رات ساڑھے آٹھ بجے ایک گھنٹے کیلئے لائٹیں بند کرنے کی اپیل کی۔یو این سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ارتھ آور بڑے پیمانے پر کلائیمیٹ […]
وٹامِن اور معدنیات کی کمی بالوں کیلئے خطرناک،ماہرین طب نے خطرے کی گھنٹی بجادی

بوسٹن(نیوزڈیسک) میساچیوسیٹس جنرل ہسپتال سے وابستہ ڈاکٹر اوما نائیڈو نے کہا ہے کہ ہمیں بالوں کا اسی طرح خیال رکھنا ہوگا جس طرح ہم اپنے جسم اور چہرے پر دھیان دیتے ہیں۔ڈاکٹر اوما کے مطابق بی وٹامن اور بالخصوص وٹامن بی 12 کی کمی بالوں کے گرنے کو بڑھا سکتی ہے۔ یہ وٹامن کھوپڑی میں […]
بانی فیس بک مارک زکربرگ کے گھر تیسری بیٹی کی پیدائش، تصویر شوشل میڈیا پر وائرل

نیویارک(نیوزڈیسک)فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے یہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریسلا چان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اس حوالے سے لوگوں کو بتایا۔مارک زکربرگ نے سوشل میڈیا پر بیٹی کی تصویر لگاتے ہوئے اسے مارک زکربرگ نے رحمت قرار دیا۔ مارک زکر برگ اور […]
جلتاآئل ٹینکر آبادی سے دور لے جانیوالے ڈرائیورفیصل بلوچ کو تمغہ شجاعت مل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں قومی سول اعزازات کی تقریب کے دوران کوئٹہ کے رہائشی فیصل بلوچ کو تمغہ شجاعت دیا گیا۔کوئٹہ میں اپنی جان خطرے میں ڈال کر کئی شہریوں کی زندگی بچانے والے آئل ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ شجاعت سے نوازا […]
اداکار محمد علی کی محبت کا معروف تاج محل ‘علی زیب بالآخر فروخت کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)گلبرگ میں علی زیب ھائوس اداکار محمد علی نے بڑے ارمانوں سے بنوایا تھا۔ یہ دو نامور شوبز شخصیات کی محبت کا تاج محل تھا۔ اس کا شمار کبھی لاہور کے دلکش اور مہنگے گھروں میں ہوتا تھا۔علی زیب کامعروف بنگلہ بالآخر فروخت کردیاگیالاہور کے علاقہ گلبرگ میں علی زیب ھائوس اداکار محمد علی نے […]
تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے قبل مینار پاکستان جانے والے تمام راستے کنٹینر لگا کر بند کردیئے۔ پولیس اور انتظامیہ نے جی ٹی روڈ، کپ اسٹور، دو موریہ پل سمیت دیگر علاقوں میں بھی کنٹینرز لگا دئیے ۔ شیخو پورہ اور فیصل آباد سمیت دیگر علاقوں سے آنے والے پی ٹی آئی […]
ن لیگ تقسیم ،عبدالسبحان خان کو شوکاز جاری، سردار مہتاب عباسی ، اقبال ظفرجھگڑا ،ارباب خضر حیات بھی نشانے پر

پشاور ( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ،پارٹی رولز کی خلاف ورزی پر صوبائی سینئر نائب صدر عبدالسبحان خان کو پارٹی عہدے سے ہٹادیا ۔مسلم لیگ (ن) کے صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی نے پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر عبدالسبحان خان کو شوکاز نوٹس بھی […]
فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی۔ سابق وزیرخزانہ اپنی حکومت پر برس پڑے ان کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل کل گاڑیوں کا 47 فیصد ہے مگر حکومت نے رکشوں، سوزوکی کیری اور چھوٹی گاڑی کو بھی فیول سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ اس پر […]
پہلا ٹی ٹوئنٹی: افغان کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ(نیوزڈیسک) افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ افغانستان کی پاکستان کے خلاف کسی بھی بین الاقوامی میچ میں پہلی فتح ہے۔شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے 93 رنز کا مطلوبہ ہدف 18 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔افغانستان […]