اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ صوبہ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز جھل مگسی […]

1992کا ورلڈ کپ جیتے 31برس بیت گئے، آئی سی سی نے یادگاری لمحات شیئر کردیئے

لاہور(نیوزڈیسک)25 مارچ کے دن پاکستان نے عمران خان کی قیادت میں ون ڈے ورلڈکپ جیتا تھا، ان یاد گار لمحات کو گزرے 31 برس بیت گئے۔میلبرن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد فائنل میں انگللینڈ کو 22 رنز سے شکست دے کر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا تھا۔پاکستان نے […]

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر اتنا ظلم ہورہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے۔عمران خان نے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مینار پاکستان جلسے کو ناکام بنانے کےلیے ہمارے 1600 کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا […]

الیکشن کا التوا ، تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے پنجاب اسمبلی الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن […]

سکردو میں 250 بستروں پر مشتمل ہسپتال سمیت 28.21ارروپے کے 6ترقیاتی منصوبے منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارتترقیاتی ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی ) کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں 21.28 ارب روپے مالیت کے 6ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی ۔۔ اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ وزارت، چیف اکانومسٹ، ممبران پلاننگ کمیشن اور مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں […]

ہزار سی سی سے کم پائور گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ39فیصد کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھر میں 1000 سی سی سے کم پاور کی گاڑیوں کی فروخت میں 8 ماہ میں 39 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں 1000 سی سی سے کم پاور کی 31285 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ […]

سونونگم کے والد کے گھر چوری کرنیوالا ملزم پکڑاگیا، 70 لاکھ برآمد

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر چوری کرنے والے ڈرائیور کر گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے سونو نگم کے والد اگم کمار نگم کے سابق ڈرائیور کو گھر سے لاکھوں روپے کی مبینہ چوری کے الزام میں گرفتارکرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملزم کی ریحان […]

کوئٹہ ، حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

کوئٹہ(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکر دی گئی ۔عدالت نےحسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی۔رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کی عدالت نے عمران خان کے لیگل ایڈوائزر حسان نیازی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے حسان نیازی کی ضمانت […]

پولیس کا پنجاب بھر میں کریک ڈائون، پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں پی ٹی آئی کارکنوںکیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی میں بھی ٹی آئی کارکنوں ،مرکزی رہنماوں اور عہدیداروں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔پولیس ذرائع […]

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان ( نیوز ڈیسک) ملک بھر میں تین دن سے مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری ، مردان میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے ۔افسوسناک واقعہ مردان کے علاقے شیر گڑھ میں پیش آیا جہاں بارش کے باعث کمرے کی چھت گرگئی ، ملبے تلے دب کر دو بچے جاں بحق […]