اہم خبریں

مینار پاکستان جلسہ عوامی ریفرنڈم ، عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیا پرویز الٰہی

لاہور ( نیوز ڈیسک) مرکزی صدرتحریک انصاف و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰینے کہا کہ مینار پاکستان جلسے کے عوامی ریفرنڈم نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان اس وقت پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر […]

حج اخراجات میں کمی ، حکومت نے حجاج کرام کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امورڈاکٹرعطا الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت عازمین حج کیلئے45 سے 50ہزارروپےتک ریلیف ممکن بنانے کی کوشش کرے گی۔ڈاکٹرعطا الرحمن کاکہنا ہےکہ سرکاری اسکیم کےتحت عازمین حج کو45 سے 50 ہزارروپےکی کمی ممکن ہوسکےگی،پاکستانی کرنسی مزید گراوٹ کا شکارنہ ہوئی توفائدہ پاکستانی عازمین کومنتقل کریںگے۔ڈاکٹرعطاالرحمان نےمزید کہا […]

فوٹوگرافر نے انوشکاشرما کو مسزکوہلی کیا کہہ دیا اداکارہ تو ناراض ہو گئیں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) انڈین ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی بیوی بالی ووڈ اداکارہ انوشکاشرما کو مسزکوہلی کہا جانا پسند نہ آیا،فوٹو گرافروں سے ناراضگی کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ انوشکاشرما نے بالی ووڈہنگامہ اسٹائل آئیکون ایوارڈزمیں شرکت اداکارہ نے سیاہ رنگ کا دیدہ زیب لباس پہناہواتھا، جیسے ہی انوشکاشرماکی تقریب […]

پاکستانی نژادبرطانوی شہری فوزیہ یونس کینیڈا میں بطور سفیر تعینات

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ نے کینیڈا میں اپنے سفارتی مشن میں ایک پاکستانی نژاد مسلمان خاتون فوزیہ یونس کو قونصل جنرل تعینات کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوزیہ یونس پہلی برطانوی مسلمان خاتون ہیں جنہیں مملکت کے کسی سفارتی مشن کی سربراہی سونپی گئی ہے۔فوزیہ یونس اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کمیونیکیشن اینڈ پبلک ڈپلومیسی […]

المسجد الحرام میں 11 جراثیم کش روبوٹ نصب، گیارہ زبانوں پر عبور حاصل

جدہ (نیوزڈیسک)المسجد الحرام میں ادارہ جاتی انفراسٹرکچر ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر اسامہ الزہرانی نے بتایا کہ مکہ مکرمہ میں بیت اللہ شریف کی مسجد کے اندر سمارٹ روبوٹس 11 زبانوں میں زائرین کی رہنمائی کے لیے کام کر رہے ہیں، زمزم کے پانی کی بوتلیں تقسیم کر رہے اور قرآن کریم کے نسخے فراہم کر رہے […]

اداکار نواز الدین صدیقی کاسابق اہلیہ پانڈے اور شمس الدین پر ہرجانے کا دعویٰ دائر

بمبئی (نیوزڈیسک)بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نےیہ پانڈے اور شمس الدین پر جھوٹے الزامات کے ذریعے ہراساں کرنے اور ساکھ کو نقصان پہنچانے پر دعویٰ دائر کیا ہے۔ سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کے خلاف ہتک عزت پر 100 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا دعویٰ داخل کر دیا۔نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ عالیہ پانڈے […]

لاہور،دارالامان سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد،تحقیقات شروع

لاہور(نیوزڈیسک)تھانہ نواں کوٹ کے علاقے میں واقع دارالامان سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ۔لاہور پولیس کے مطابق رات 3 بجے ساتھی لڑکی نے لڑکی کی لاش دیکھ کر دارالامان کی انتظامیہ کو بتایا۔لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے پسندکی شادی کی تھی، عدالت میں بیان دینے لاہور آئی تھی۔لاہور پولیس نے […]

سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان کی مسجد نبوی آمد، مسجد قبا کا بھی دورہ کیا

مدینۃ المنورہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کے روز مسجد نبوی ﷺ کا دورہ کیا، اور ریاض الجنۃ میں نماز ادا کی۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم آمد پر جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز […]

ناسا نے فلکیات کی تاریخ میں سب سے انوکھا سیارہ دریافت کرلیا

ایڈنبرا(نیوز ڈیسک) ناسا نے فلکیات کی تاریخ میں سب سے انوکھا سیارہ دریافت کرلیا جس کا درجہ حرارت 815 سیلسیس ہے۔تفصیلات کے مطابق ناسا ایسا سیارہ دریافت کرلیا جو فلکیات کی تاریخ میں پہلے نہیں دیکھا گیا ، اس کا درجہ حرارت 815 سیلسیس ہے ،یہ زمیں نے 40 نوری سال دور ہے ،اتنا گرم […]

عمران خان کا مسئلہ سیاسی نہیں نفسیاتی ہے ،یہ الیکشن نہیں اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا مسئلہ سیاسی نہیں نفسیاتی ہے یہ الیکشن نہیں اپنی سلیکشن کروانا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی دور میں ریکارڈ قرضہ بڑھا ۔آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب […]