فوٹوگرافر نے انوشکاشرما کو مسزکوہلی کیا کہہ دیا اداکارہ تو ناراض ہو گئیں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) انڈین ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی بیوی بالی ووڈ اداکارہ انوشکاشرما کو مسزکوہلی کہا جانا پسند نہ آیا،فوٹو گرافروں سے ناراضگی کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ انوشکاشرما نے بالی ووڈہنگامہ اسٹائل آئیکون ایوارڈزمیں شرکت اداکارہ نے سیاہ رنگ کا دیدہ زیب لباس پہناہواتھا، جیسے ہی انوشکاشرماکی تقریب میں آمد ہوئی سب توفوٹوگرافروں نے انہیں مسزکوہلی کے نام سے پکارنا شروع کردیا،جس پر اداکارہ نےناراض ہوئیں اور اس کا طنزیہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے کان بج رہے ہیں شاید وہ کل سے ٹھیک نہیں ہوئے ہیں ۔ اس واضح ہے جب دو سٹارز کی شادی ہو جائے دو ایک دوسرے کی شہرت سے جیلسی رہتی ہے ،یہاں بھی کچھ ایسا ہی دیکھنے میں آیاگزشتہ روز انوشکا شرمہ نے سپورٹس ایوارڈز بھی شرکت ہی تو ہاں بھی یہی معاملہ تھا لیکن انوشکا نے اب واضح طور پر ناراضگی کا اظہار کیا۔