بجلی چوری کی شکایت پر زمان پارک انتظامیہ کو نوٹس جاری، خرم دستگیر کا عمران خان کو بجلی بل ادا کرنےکا مشورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لیسکو پاور کمپنی نے زمان پارک انتظامیہ کو بجلی چوری کی شکایت پر نوٹس جاری کر دیا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر توانائی خرم دستیگر نے عمران خان کو زمان پارک کا بجلی کا بل ادا کرنے کا مشورہ دے دیا۔ خرم دستگیر نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران […]
محمد حارث نے پاک افغان سیریز ہارنے کا ذمہ دار خود کوقرار دیدیا

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹس مین محمد حارث نے پاک افغان سیریز ہارنے کا ذمہ دار خود کو قرار دیدیا، ٹویٹر پر اعتراف بھی کرلیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی محمد حارث نے کہا کہ اس تجربے سے ہم سیکھیں گے اور مستقبل میں اچھا کھیلیں گے،مجھے […]
وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں پر ایک مقدمہ درج کرلیا، 36 کارکنوں کے نام شامل

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر ایک اور مقدمہ درج ۔ وفاقی حکومت کی مدعیت میں اسلام آباد ہائی کورٹ آمد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ، ہائیکورٹ کے قریب منع کرنے کے باوجود ملوث افراد نے نعرے […]
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس ، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کا کیس ، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا جسٹس امین الدین خان ، جسٹس جمال مندوخیل ، […]
خیبرپختونخوا میں خسرے کی وبا نے 6 بچوں کی جان لے لی ، 656 متاثر ،محکمہ صحت خاموش تماشائی بنا رہا

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں خسرے کی وبا نے 6 بچوں کی جان لے لی ،صوبے میں اب تک 656 نئےکیسز سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کی طرف سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں اب تک 656 خسرے کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 6 بچے […]
ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے سیاحوں اور روزہ داروں کو بڑی خبر دیدی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود، بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا ، کشمیر اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج […]
سعودی عرب:کرونا ایک بار پھر سراٹھانے لگا، دو افراد جاں بحق، 280کیسز سامنے آگئے

جدہ (نیوزڈیسک)عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کروناایک بار پھر سراٹھانے لگا،نئے کیسز میں اضافے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔سعودی وزارتِ صحت حکام نے کہا کہ کورونا کے 280 نئے کیسز اور 2 اموات ہوئی ہیں۔۔ سعودی عرب میں 68 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 123 مریض صحت یاب۔ریاض […]
شاداب خان کا اعزاز، وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی،شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

شارجہ(نیوز ڈیسک) کپتان شاداب خان کا ایک اور اعزاز،ٹی 20 میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی،شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی ،وہ 100 یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر ہیں۔ انہوں […]
سعودی عرب : زائرین کی بس الٹنے سے 20 افراد جاں بحق، 29 زخمی

عسیر(نیوزڈیسک)صوبہ عسیر میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بس الٹنے سے 29 افرادشدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے بعد عسیر کے سینٹرل اسپتال اور ابہا کے پرائیویٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بس میں زیادہ تر غیر ملکی اقامہ ہولڈر سوار تھے، بس […]
سائبر حملے کا خطرہ ،فرانس نے سرکاری ملازمین کو ٹک ٹاک، ٹویٹر، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل ایپس کے استعمال سے روک دیا

پیرس( نیوز ڈیسک) سائبر حملے کا خطرہ ،فرانس نے سرکاری ملازمین کو ٹک ٹاک، ٹویٹر، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل ایپس کے استعمال کرنے سے روک دیا ۔تفصیلات کے مطابق سائبر حملے کا خطرہ فرانس میں نے سرکاری ملازمین کو مشہرر سوشل اپیس استعمال کرنے روک دیا ،کیو نکہ اس ان کا ڈیٹا لیک ہونے کا […]