رجنی کانت کی فلم بابا کی ناکامی سے میرا سائوتھ کا فلمی کیریئر ختم ہوا، منیشا کوئرالہ

ممبئی ( اے بی این نیوز )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ انہوں نے رجنی کانت کی فلم بابا کی ناکامی کے بعد اپنا ساؤتھ انڈیا کا فلمی کیریئر ختم کردیا تھا۔اداکارہ کے مطابق اس ناکامی کے بعد انہیں جنوبی بھارت کی مزید فلموں میں کام کی پیشکش ملنا بھی بند ہوگئی […]
پانامہ سے اقامہ نکال کر ملک کو نقصان پہنچایا گیا، رانا تنویر حسین

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بعض لوگ موجودہ نظام کو ڈی ریل کرنے کے خواہاں ہیں، پانامہ سے اقامہ نکال کر ملک کو نقصان پہنچایا گیا، ملک میں انتخابات کیلئے حالات سازگار نہیں ہیں۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس […]
ہمارا مقصد قانون کی حکمرانی ہے ، اداروں میں تصادم نہیں چاہتے ، قمر الزمان کائرہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیر ی رحمان اور وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر ،گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت آج اگر اپنے اندر سے اٹھنے والی آوازیں نہیں سنے گی تو ملک کے اندر بہت آوازیں اٹھیں گی ، سیاسی جماعتیں عدالت میں صرف اپنا حق […]
کھڈیاں والوں نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنے والوں کو کھڈے میں پھینک دیا، مریم نواز

قصور( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گیدڑ کو لیڈر کا ماسک پہنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن اندر سے گھڑی چور نکلا، عمران خان قانون کا سب سے بڑا مفرور ہے، نا اہلی اس کا انتظار کر رہی […]
سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز کی سماعت کو روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز کی سماعت کو روکنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس قاضی عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کا […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے اعلی سطحی وفد نے بدھ کو ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے وفد میں کنوینر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق شامل تھے۔ملاقات میں وفاقی وزیر سردار ایاز […]
آئی ایم ایف نے پٹرول پرمجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف نے پٹرول پر50روپے لیٹر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی،آئی ایم ایف نےپٹرول پر50روپےلیٹرمجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویزمستردکردی ہے۔آئی ایم ایف نےپٹرول پرسبسڈی کے نظرثانی شدہ پلان تیارکرنے پر زوردیا ہے۔پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔آئی ایم ایف نےحکومت سے پٹرول […]
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہو گیا ہے۔دس گرام سونے کی قیمت بھی 1973 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ […]
عدالتی اصلاحات بل،سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری اور ثاقب نثار کے فیصلوں کے متاثرین کو اپیل کا حق مل گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اور ثاقب نثار کے دور میں ازخود نوٹس فیصلوں کے متاثرین کو اپیل کا حق مل گیا۔بل کے تحت مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، پیپلز […]
الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ آگے کرنے کا اختیار حاصل ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جس طرح سے الیکشن کروانے کی کوشش ہو رہی ہے الیکشن کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا، تمام اسمبلیوں کے الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں، ملک میں انارکی اور افراتفری پھیلانا فتنے کا ایجنڈا […]