شعیب ملک کی فیملی اکھٹی ہوگئی، اذہان مرزا نے والد کیساتھ بیڈمنٹن میں پنجا آزمائی بھی کی

دبئی (نیوز ڈیسک)مشہور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بیٹے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے بعد گھر واپس آگئیں، پوری فیملی اکھٹی ہوگئی ،اذہان مرزا نے والد کے ساتھ بیڈمنٹن میں پنجا آزمائی بھی کی ۔تفصیلات کے مطابق والدہ ثانیہ مرزا کے ساتھ عمرہ ادائیگی کے بعد گھر واپس آگئیں ،بیٹے نے والد کے ساتھ خوب مستی […]
موجودہ ملکی سیاسی حالات مزید پیچیدہ ،وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کر لیایہ اجلاس موجودہ ملکی سیاسی حالات مزید پیچیدہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اجلاس دوپہر ایک بجے ہوگاجس میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس پر بریفنگ دی جائے گی جس […]
آئین کی بالادستی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھاہونا ہو گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نواز شریف اور مریم اورنگزیب کا بیان آئین کیخلاف بغاوت ہے جو قابل قبول نہیں، ہم عدالتی فیصلہ قبول کیا دھمکیاں نہیں دیں،آئین کی بالادستی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھاہونا ہو گا۔ سابق وزیر […]
کسٹم حکام کی کارروائی ،95 ہزار امریکی ڈالرمالیت کا سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک)کسٹم حکام کی کارروائی ،تقریبا95 ہزار امریکی ڈالرمالیت کا سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ، ملزم گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم پاکستانی نژاد امریکی شہری ہے جس سے تقریبا ڈیڑھ کلو سے زائد کے طلائی زیورات برآمد ہوئے ہیں ، جب کسٹم حکام نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی […]
کراچی میں افسوسناک حادثہ ، ٹرالر نے وین کو کچل ڈالا، 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی

کراچی میں افسوسناک حادثہ ، ٹرالر نے وین کو کچل ڈالا، 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں نیشنل ہائی وے پر افسوسناک حادثہ ، ٹرالر نے وین کو کچل ڈالا، 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ کراچی میں نیشنل ہائی وے […]
بلوچستان کے شہر چمن میں زلزلے کے جھٹکے ،مکان منہدم ،3 بچے جاں بحق

چمن (نیوزڈیسک)بلوچستان کے علاقے چمن میںزلزلے کے شدید جھٹکے ۔ ایک مکان منہدم ، 3 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ بلائی زئی میں پیش آیا جہاں زلزلے کے باعث مکان منہدم ہوگیا، حادثے میں 3 بچے مکان کے ملبے تلے دب گئے ،جاں بحق اور خواتین […]
عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات پر بھی لیوی شرح میں اضافہ

اسلام آباد(نیوزدیسک)آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے، پیٹرولیم مصنوعات پر بھی لیوی شرح میںپانچ روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ،حکومت نے ڈیزل پر ریلیف کی بجائے لیوی کی شرح میں اضافہ کر دیا، ڈیزل پر لیوی 45 سے بڑھا کر 50 روپے فی لیٹر مقرر کر دی۔آئی ایم ایف […]
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ، حکومت کا شناختی کارڈ پر بجلی بل جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گردشی قرضے میں کمی کیلئے وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ، بجلی کے بلوں کی رقم کی بجائے صارفین سے وصول ہونیوالی رقم پر سیلز ٹیکس وصول کیا کرے گا۔ ایف بی آر کے جاری کردہ رولز ملک بھر کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں میٹر نمبر […]
ایف بی آر کا ہداف سے 304 ارب روپے کم ٹیکس وصولی کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی ادارے ایف بی آرنے رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں مجموعی ٹیکس وصولیاں ہداف کے حوالے سے خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے 304 ارب روپے کم رہنے کا انکشاف کیا ہے۔ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی سال23-2022کے پہلے 9 ماہ میں مجموعی طور پر5156 ارب روپے کی وصولیاں ہوئیں۔ […]
کرپشن کیس : شاہ محمود قریشی کا فرنٹ مین مظہرعباس ملتان سے گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ملزم کو سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین ٹاسک فورس برائے خوراک بنا رکھا تھا۔ ملزم مظہر عباس نے تین سال میں 2 ارب روپے سے زائد کرپشن کی۔ الزام کے مطابق ملزم فلور ملز سے […]