بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش جاری، آکسیجن ختم ہونے میں صرف 6 گھنٹے باقی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش جاری، آکسیجن ختم ہونے میں صرف 6 گھنٹے باقی۔تفصیلات کے مطابق بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز ٹائٹن کیلئے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ،عوام کی تشویش بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آبدوز میں آکسیجن ختم ہونے میں صرف 6 گھنٹے رہ گئے ہیں جبکہ اسی وجہ سے […]
چین میں خوفناک دھماکا،31 افراد ہلاک ،7 زخمی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں خوفناک دھماکا،31 افراد ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شمال مغربی علاقے ننگزیا میں باربی کیو ریسٹورنٹ میں رات گئے گیس لیکج سے دھماکا ہوا جس سے اب تک 31 افراد ہلاک 7 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ چینی میڈیا کے مطابق […]
لیہ اراضی ا سکینڈل،اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آج پھر طلب کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لیہ اراضی ا سکینڈل،اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آج پھر طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو آخری وارننگ ہے پیش نہ ہوئے تو یکطرفہ کارروائی ہو گی جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن اور بہنوئی کو بھی […]
قیلولہ دماغ کو سکڑنے اور ڈیمنشیا سے محفوظ رکھتا ہے،نئی تحقیق میں انکشاف

قیلولہ دماغ کو سکڑنے اور ڈیمنشیا سے محفوظ رکھتا ہے،نئی تحقیق میں انکشاف لندن(نیوزڈیسک)دن بھر مسلسل کام کے دوران اگر کچھ دیر قیلولہ لےلیا جائے تو نہ صرف آپ کا موڈ بہتر ہوسکتا ہے بلکہ یہ عمل آپ کے دماغ پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے،خیال رہے کہ اسلام کی روح سے قیلولہ کے […]
نوجوانوں کے ملک سنبھالنے کا وقت آگیا ہے،بلاول بھٹو

کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاست سے نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا۔ کچھ لوگ نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں، ان کا مقصد نوجوانوں کو تشدد پر ابھارنا ہے، اس وقت بڑھتی ہوئی مہنگائی اورمعیشت کی زبوں حالی کا چیلنج درپیش ہے، غربت اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے […]
ترکیہ میں بچہ دوران نمازامام مسجد کے پاس جاپہنچا، امام کے حسن سلوک کی ویڈیو وائرل

انقرہ(نیوزدیسک)ترکیہ کے شہر استنبول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں امام مسجد اور کمسن بچے کے درمیان محبت بھرے لمحات دیکھے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرتی اس ویڈیو میں بتایا گیا کہ یہ استنبول کی ویڈیو ہے جس میں ننھا بچہ نماز […]
محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے پاکستان کو تاریک دور سے نکالا، آصفہ بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی زندگی اور جدوجہد کے عنوان سے سیمینار میں شرکت اعزاز کی بات ہے ،مجھے اپنی والدہ کی جدوجہد پر فخر ہے، ان خیا لات کا اظہار بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب […]
بھارت، گھر کے سربراہ نے بیوی کو قتل، بچوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد بچوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا جہاں ایک سنگ دل باپ نے اپنے ہی خاندان کو پہلے قتل کیا اور پھر خودکشی کرلی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس […]
سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ درخواستوں کی آخری سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ درخواستوں کی آخری سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا ،سپریم کورٹ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ،حکمنا مہ کے مطابق اٹارنی جنرل اور درخواست گزاروں نے اپنے دلائل مکمل کرلئےدوران سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل شہریار سواتی نے بھی دلائل […]
یونان کشتی حادثہ کیس،انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری،ایک اور انسانی سمگلر گرفتار

لاہور( اے بی این نیوز )یونان کشتی حادثہ کیس کےن سلسلے میں ایف آئی اے لاہور زون کا انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری،اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی حادثہ میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا۔انسانی سمگلر ظفر اقبال کا تعلق گجرات سے ہےملزم نے یورپ بھجوانے کے لئے لاکھوں روپے بٹورے۔ایف آئی […]