اہم خبریں

سابق امریکی صدر پر فرد جرم عائد، ڈونلڈٹرمپ کا 34 الزامات ماننے سے انکار

نیویارک (نیوزڈیسک ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےنیویارک کی عدالت میں پیش ہوکر خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016 کی انتخابی مہم کے فنڈز کا غلط استعمال اور بزنس ریکارڈز میں کرپشن کرنے کے الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی جس میں سے 34 الزامات کو سابق […]

داسو ڈیم پر کام کرنیوالی چینی کمپنی کیمپ میں آتشزدگی، گودام جل کر خاکستر

کوہستان(نیوزڈیسک)اپر کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور ڈیم کے مقام پر کام کرنیوالی چینی کمپنی کے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے کیمپ اور قریب ہی موجود گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ اپر کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ایک گودام میں بڑے […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے بھی استعفیٰ دیدیا،وجہ سامنے نہ آسکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اورمیڈیا کمیونیکیشن فہد حسین نے بھی استعفیٰ دیدیا،وجہ سامنے نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین ناگزیروجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز […]

ویرات ڈیٹس کبھی نہیں بھولتے، انوشکا نے شادی کی اصل وجہ بتادی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا کہ ویرات کی یاداشت سے بہت متاثر ہوں،یہ ڈیٹس کبھی نہیں بھولتے ، بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی سے شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ادارکارہ انشوشکاشرما نے ایوارڈ شو میں بھارتی کرکٹ ٹیم […]

اسلام آباد ہائیکورٹ،رکن اسمبلی شاندانہ گلزارکے استعفیٰ منظوری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی بطور رکن اسمبلی استعفیٰ منظوری کیخلاف درخواست کی سماعت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔دوران سماعت عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر بھی سماعت ہوئی جب کہ الیکشن کمیشن کے حکام […]

وادی لیپا میں شدید بارش ،برفباری ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

مظفر آباد(نیوزڈیسک) وادی لیپہ میں بارش اور برف باری سے موسم شدید سرد ہوگیا جب کہ اس دوران لینڈنگ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق وادی لیپہ میں گزشتہ 4 روز سے موسلادھار بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ اس دوران بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم شدید سرد ہوگیا […]

لٹن داس اور کین ولیمسن کے بعد اب شکیب الحسن بھی آئی پی ایل چھوڑ گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسیسک)لٹن داس اور کین ولیمسن کے بعد اب شکیب الحسن بھی آئی پی ایل چھوڑ گئے۔تفصیلا ت کے مطابق شکیب الحسن ا بھی ٓئی پی ایل سے باہر ہوگئے ہیں، علیحدگی ذاتی وجوہات پر کی گئی ،اپنی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو آگاہ کردیا ۔ اس سے پہلے وکٹ کیپر بلے باز لٹن […]

ملکی سیاسی صورتحال ،ڈالر مزید تگڑا ہوگیا ،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملکی سیاسی صورتحال ،ڈالر مزید تگڑا ہوگیا ،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ مجموعی طور پر ڈالر 3روپے 50پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 291 روپے کاہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 4 پیسے […]

پاکستانی ماہر کیساتھ مل کر نایاب جانوروں کی لاشیں امریکہ پہنچانے والا امریکی گرفتار

نیویارک(نیوزڈیسک)ایک امریکی شکاری کو سان فرانسسکو ائرپورٹ سے مبینہ طور پر آٹھ نایاب پہاڑی بکروں (Ibex ) کی لاشیں اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا ۔ کیلیفورنیا کی سکرامنٹو کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے بروس اور پاکستانی ماہر شکار 43 سالہ پیر دانش علی پر 2018 میں شکار کے دوران مبینہ جرائم کا الزام عائد […]

چینی جاسوس غبارے نے امریکی ٹیکنالوجی کو ناکام بنادیا، اہم معلومات بیجنگ کو پہنچادیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی فضا میں اڑنے والے چینی جاسوس غبارے نے امریکی فوجی تنصیبا ت کی خفیہ معلومات چین کو بھجوادیں،امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے چین کے جاسوسی طیارے کو فوجی تنصیبات سے متعلق حساس معلومات جمع کرنے سے روکنے کی ہرممکن کوشش کی گئی تاہم جاسوس غبارہ چین کو خفیہ معلومات بھیجنے میں […]